رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 46
حضرت صالح علیہ السلام ش ، قوم ثمود کس قوم کی قائم مقام تھی۔ج 1- قوم ثمود قوم عاد کی قائم مقام تھی۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔واذكروا إذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَاء مِنْ بَعْدِ عَادٍ - (سورة الاسراف) ترجمہ :۔اور یاد کہ در جب اللہ تعالے نے تم کو عاد کے بعد ان کا قا ئمقام بنایا۔س : عاد ثانیہ کون سی قوم کہلاتی ہے ؟۔ج - قوم محمود در : قوم نمود کا نام کسی نسبت سے نمود پڑا۔ج : حضرت نوح کی اولاد میں سے ایک شخص کا نام نمود تھا جس کی طرف یہ قوم منسوب ہے۔سکس : کیا نمود قوم عربی تھی۔؟ ج : جی ہاں۔حمود قوم عربی نشاد امت تھی ش :- اصحاب الحجر سے کون سی قوم مراد ہے ؟ حج :- اصحاب الحجر سے نمود، قوم صالح مراد ہے جیسا کہ ارشاد ربانی ہے۔وَلَقَد كَذَّبَ أَصْحَبُ الحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ (الحجر: (۸۰)