رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 36
٣٦ سٹن مادر ترم کیسی قوم تھی یا۔ش : عاد قوم - عاد قوم بت تراشی کے علاوہ فن تعمیر میں کمال رکھتی تھی۔سورۃ الفجر میں آتا ہے۔لم يخلى مِثْلُها في البلاد ترجمہ اور وہ لوگ جن کی ماند کوئی قویم ان سکوں میں پیدا ہی نہیں کی گئی تھی۔من کاری میں تمام ہم عصر قدموں میں ممتاز تھی۔مجھے بناتی تھی اور عالی شان مکان اور بڑی بڑی کو ٹھیاں بناتی تھی۔بڑی بڑی فیکٹریاں اور کیمسٹری کے مراکزہ تیار کر تی تھی۔سورة الشعراء میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔اتبنُونَ بِكُلِ ديمِ ايَةً تَعْتُونَ۔ترجمہ - کہ تم ہر اونچی جگہ پر نشان کھڑا کرتے ہو۔فضول کام کرتے ہوئے۔ماد قوم اپنے اونچے اونچے مقامات پر یاد گاریں قائم کرنے کی عادی تھی۔مار قوم کی تہذیب کی بنیاد علم ہندسہ ، کیمری اور ہیئت پر تھی ، آلات جنگ کی بعض حیرت انگیز ایجادات انہی کے زمانہ میں ہوئی ہیں۔ش عاد قوم کا پیشہ کیا تھا ؟ ج : عاد قوم زراعت پیشہ تھی۔: حضرت صدر کا ان سے یہ کہنا بتاتا ہے : ويقوم اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ يُؤْمِلِ السَّمَاء عَلَيْكُم مدراس اويَزِدْكُم قُوةُ إِلى قُوتِكُمْ (هود ، ۵۲) ترجمہ :۔اور اے میری قوم تم اپنے رب سے بخشش مانگو۔۔۔۔۔