رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 18
IA سنتی :۔ادریس سے کیا معنی ہیں۔ج : اور تیس کا لفظ درس سے نکلا ہے۔اس نے پڑھا اور درس کے معانی ہیں اس نے پڑھایا۔اور نہیں کے معانی ہیں۔بڑا پڑھنے والا یا بڑا پڑھانے والا بڑی مہارت رکھنے والا۔اور تین کے لیے وقف ہو جانے والا گویا اور میں اور حنوک ہم معنی لفظ ہیں۔احمد مریم م۲۹ تفسیر کبیر - ش : حضرت ادریس حضرت اللہ سے کتنی لغت میں سے تھے۔ج : ساتویں پشت سے۔ش : حضرت اور میں اور حضرت نوح کام پس میں کیا رشتہ تھا ؟ ج : حضرت اور میں حضرت نوح کے پردادا تھے۔حضرت ادریس کے بیٹے متوسطح اور متوسلح کا بیٹا ملک اور لمک کے بیٹے حضرت نوح تھے۔(پیدائش باب ۴) اور بعض روایات میں ہے کہ آپ حضرت نوح " کے دادا تھے۔ش در معراج کی رات حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت اور میس کوکس آسمان پر دیکھا۔ج : احادیث میں آیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت اور میں کو چوتھے آسمان پر دیکھا۔ش :- حضرت ادریس " کس قوم کی طرف مبعوث ہوئے ؟ ج : حضرت شیت کے ماننے والوں نے دوسرے مشرک اور بت پرست ہم قوموں کی دیکھا دیکھی حضرت شیث کا بت بنا کر پوجنا شروع کر دیا تھا چنا نچھ اللہ تعالیٰ نے ان کی ہدایت کے لیے حضرت اور میں کو نبوت عطا فرمائی۔