رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 77
کرنی چاہی تو فرشتوں نے اپنے منہ سے آگ پھینکی جس کی وجہ سے ان کی آنکھیں ضائع ہوگئیں اور لوط کو پکڑ کر انہوں نے اندر کر لیا اور دروازہ بند کر دیا۔د قر آن مجید مترجم نظارت تالیف و تصنیف قلیان سورة الفهرست جیسا کہ سورہ قمر میں آتا ہے ملة اوورهُ مَنْ نَيْنِ فَعَلَمَنَا أَعْيُنَهُ هُ فَذَرْقُوا ترجمہ :۔اور انہوں نے اسے مہمانوں کے خلاف بہکانا چاہا ارسہم نے ان کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا اور کہا کہ میرے عذاب اور میرے ڈرانے کا مزہ چکھو۔نگ :- قوم لوط کی ایذا رسانیوں پر حضرت لرو نے انہیں کیا جواب دیا ؟ 218 حضرت لوط نے کہا کاش مجھے تمہارے مقابلہ میں کسی قسم کی قوت حاصل ہوتی تو میں تمہارا مقابلہ کرتا اور تمہیں بدی سے روکتا۔اب علاج یہی ہے کہ میں خدا کی پناہ لے لوں اور تمہارے لیے عذاب طلب کروں " جیسا کہ سورۃ ہو سایت ۸۱ میں ذکر آتا ہے۔۔قَالَ لَوْ ان لى بكم قرة او ادى إلى مركسٌ شَدِيد ترجمہ :۔اس نے کہا کاش مجھے تمہارے مقابلہ میں کسی قسم کی طاقت حاصل ہوتی یا یہی بات ہے کہ میں ایک زبر دست جائے پناہ کی طرت ٹھیکوں پرکن شدید کی طرف حضرت لوط کے رجوع کرنے سے کیا مراد تھی ؟ ج : رکن شدید سے مراد حضرت لولا کی خدا تعالیٰ کی ذات تھی جیسا کہ حدیث میں آتا ہے کہ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اللہ کی رحمتیں ہوں حضرت لوط پہ۔یا یہ فرمایا کہ اس پر اللہ رحم کرے۔وہ باربار ایک رکن شدید کی طرف پناہ لیتے تھے اور اس سے مراد اللہ تعالیٰ ہے (ابن کثیر