انبیاء کا موعود — Page 53
۵۹ حضرت عیسی علیہ اسلام کی پیش گوئی حضرت عیسی جو ہمارے پیارے آقا سے ۷۱ ۵ ۶ سال پہلے پیدا ہوئے اور آپ بنی اسرائیل کے آخری نبی تھے۔آپ کو خدا تعالیٰ نے اپنی خاص حکمت کے تحت پیدا کیا کیونکہ آپ کے باپ نہیں تھے۔پھر رومی حکومت کے لوگوں نے آپ پر مقدمہ کر کے صلیب پر چڑھا دیا۔مگر چونکہ آپ سچے نبی تھے۔خدا کی طرف سے تھے اس لئے یہ دنیا والے آپ کو مار نہیں سکے اور آپ کو صلیب پر سے اتارا گیا۔جب آپ کے زخم ٹھیک ہو گئے۔تو خدا تعالیٰ کی منشاء کے مطابق آپ نے ہجرت کی اور فلسطین سے نکل کر کشمیر تک بنی اسرائیل کے خاندانوں میں تبلیغ کا کام انجام دیتے رہے۔حضرت عیسی نے بھی اور نبیوں کی طرح آپ کے لئے بہت سی نشانیاں اپنی قوم کو بتائیں اور ان کو سمجھایا۔یہ تمام علامات انجیل میں محفوظ ہیں آپ اپنے ماننے والوں کو ایک تمثیل سناتے ہیں د تمثیل سے مراد ایسی کہانی یا واقعہ ہے جس میں عام ناموں سے مخاطب کر کے لوگوں کو سمجھانا مقصود ہو) و - ایک گھر کا مالک تھا۔جس نے انگورستان لگایا اور اس کے چاروں طرف روندھا اور اس کے بیچ میں کھود کے کو کھو گاڑا۔اور برج بنایا۔اور باغبانوں کے پاس بھیجا کہ اس کا پھل لائیں۔پر ان باغبانوں نے اس کے نوکروں کو پکڑ کر ایک کو پیٹا۔اور ایک کو مارڈالا اور ایک کو پتھراؤ کیا۔پھر اس نے اور