انبیاء کا موعود

by Other Authors

Page 38 of 69

انبیاء کا موعود — Page 38

۴۴ بہتا ہوا امر ہر مرض کی دوا بن گیا۔اب ہم ایک اور نشانی کو لیتے ہیں۔جس میں بتایا گیا کہ وہ دس ہزار آدمیوں کے درمیان جھنڈے کی مانند کھڑا ہوتا ہے" اگر تمام انبیاڈا کی زندگیوں کو دیکھیں تو سوائے ایک کے کسی بھی نبی کی زندگی میں ایسا دن نظر نہیں آنا جب ان کے ساتھ دس ہزار لوگ موجود ہوں۔اور وہ با برکت وجود ہمارے پیارے آقا سید نا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔جب فتح مکہ کے موقع پر آپ دس ہزار کے لشکر میں جھنڈے کی طرح موجود تھے۔حضرت سلیمان فرماتے ہیں۔وہ سراپا عشق انگیز ہے۔اس سے مراد ایسا انسان ہے جس کی ہر ادا خو بیوں سے بھری ہوئی ہو۔اس میں کسی کو کوئی خامی نظر نہ آئی ہے۔اصل میں یہ ترجمہ ہے لفظ محمد تیم کا اور محمدیم کے نام کو دیکھیں تو کسی نبی کا نام اس سے ملتا جلتا بھی نہیں ہے۔ہمارے آقا کا نام محمد رکھنا گیا۔اور جب کوئی آپ کو جسمانی خوبصورتی کے لحاظ سے دیکھتا ہے تو آپ عرب کے حسین ترین انسان دکھائی دیتے ہیں اور جب اس حسن کو دنیا کے اور انسانوں میں تلاش کرنا چاہا تو کوئی بھی اس جیسا نہ تھا۔پھر اخلاق کے لحاظ سے دیکھا تو خدا نے گواہی دی کہ اسے محمد۔آپ اخلاق کے اعلیٰ مقام پر فائز ہیں ملا میر کردار کے لحاظ سے دیکھیں تو اس میدان میں بھی سوائے آپ کے کوئی نظر نہیں آتا کیونکہ واحد آپ میں جن کی زندگی کو خدا نے تمام دنیا کے لئے تمام انسانوں کے لئے نمونہ قرار دیا۔۲ اب آپ خود فیصلہ کریں کہ ایسا محبوب جس میں سوائے حسن کے خوبیوں کے۔ه (سوره الظلم - آیت (۵) اسور ان کزاب آیت (۲۲)