انبیاء کا موعود

by Other Authors

Page 24 of 69

انبیاء کا موعود — Page 24

حضرت حبقوق علیہ اسلام کی پیش گوئی اب آئیں حضرت حبقوق کے دور میں چلتے ہیں۔جو ہمارے پیارے آقا کی پیدائش سے گیارہ سوستانو سے سال ۱۱۹۷۱) پہلے آئے تھے اور یہ بھی بنی اگر ایک کے نبی تھے۔آپ کو خدا تعالیٰ نے بتایا کہ مد خدا نیما سے اور وہ جو قدوس ہے کو ہ فاران سے آیا۔اس کی شرکت سے آسمان چھپ گیا اور زمین اس کی حمد سے معمور ہوئی۔اس کی جگمگاہٹ نور کی مانند تھی۔اس کے ہاتھ سے کو نہیں نکلیں۔پر وہاں بھی اس کی قدرت در پردہ تھی مری اس کے آگے آگے چلی اور اس کے قدموں پر آتشی ویا روانہ ہوئی۔وہ کھڑا ہوا تو اس نے زمین کو مردہ دیا۔اس نے نگاہ کی اور فوجوں کو پراگندہ کر دیا۔اور نے قدیم پہاڑ ریزہ ریزہ ہو گئے۔پرانی پہاڑیاں اس کے آگے دھنس گئیں۔اس کی قدیم را ہیں یہی ہیں۔میں نے دیکھا کہ کو شان کے خیموں پر بستہ تھی اور زمین مدیان کے پر دے کانپ جاتے تھے (حقوق باب ۳ آیت ۳ تا ۷) اس پیشگوئی کو پڑھنے کے بعد جو نشانیاں اس میں بتائی ہیں ان میں سب سے پہلے ان دو ناموں کو لیتے ہیں کہ ان سے کیا مراد ہے ایک شیما۔دوسرا فاران اب اگر تاریخ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوگا کہ حضرت اسمعیل کو خدا نے بارہ بیٹے دیئے۔ان کے ایک بیٹے کا نام شما تھا۔یہ نواں بیٹا تھا اس کی اولاد نجد سے حجاز اور خلیج فارس تک بڑھتے بڑھتے پھیل گئی تھی۔اسی وجہ سے یہ تمام علاقہ