انبیاٴ کرام علیہم السلام کی دعائیں — Page 3
6 5 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ پیش لفظ نے بفضلہ تعالی لجنہ اماء اللہ کے شعبہ اشاعت کو صد سالہ جشن تشکر کے سلسلے کی چورانویویں (94) کتاب پیش کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔زیرِ نظر کتاب 'انبیاء کرام علیہم السلام کی دعائیں مرتب کی ہے۔فجزاها اللہ تعالیٰ احسن الجزاء۔اگر چہ تمام دعائیں قرآن کریم میں موجود ہیں اور مختلف کتب میں یکجا بھی کی گئی ہیں۔تاہم اس میں انفرادیت یہ ہے کہ دعاؤں کو مختصر پس منظر اور پیش منظر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔اور کتاب کا حجم ایسا ہے کہ سفر حضر میں ساتھ رکھی جائے اور معبود کی بارگاہ میں عبودیت کا عاجزانہ نذرانہ پیش کرنے میں مدد دے۔خدا تعالیٰ سے تعلق قائم رہے۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے اسی خاص مقصد کے ساتھ مبعوث فرمایا اور دعا کا خصوصی اعجاز عطا فرمایا۔آپ فرماتے ہیں:۔میں اپنے ذاتی تجربہ سے بھی دیکھ رہا ہوں کہ دعاؤں کی تاثیر آب و آتش کی تاثیر سے بڑھ کر ہے بلکہ اسباب طبیعہ کے سلسلہ میں کوئی چیز ایسی عظیم التاثیر نہیں جیسی کہ دعا برکات الدعا۔روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 11) ہے۔اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے ادعونی استجب لکم۔مجھے پکارو میں تمہیں کا مطالعہ بہت مفید رہے گا۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم اس بابرکت کتاب سے فائدہ اُٹھا سکیں۔آمین اللہ تعالیٰ مرتبہ موصوفہ کی اس کوشش کو قبول فرمائے۔اسی طرح میں دعا کی درخواست کروں گی اپنے شعبہ اشاعت کی خادمات کے لئے خاص طور پر عزیزہ امہ الباری ناصر کے لئے جن کی شب و روز کی محنت سے یہ روحانی مائدہ ہمیں میتر آتا ہے۔جواب دوں گا۔پکار کا ڈھنگ ، آداب، سلیقہ اور تقاضے سیکھنے کے لئے اس کتاب