المبشرات — Page 250
اور امریکہ کی حاکمیت نے کیا کیا رنگ نہ دکھائے ہوں گے اس ضمن میں ادار کا اقوام متحدہ کی شہء کی ایک رپورٹ ملاحظہ ہو۔14 مارچ شام میں برطانیہ مالی اعتبار سے یونان کی مدد جاری رکھنے کے لائق نہیں تھا اس لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے یہ ذمہ داری اپنے سر لے لی۔اور اپنے اس اقدام کی اطلاع سلامتی کونسل کو دے دی۔اقوام متحدہ اور اس کا طریق کار انہ ڈیوڈ کشمن کویل ) ترجمہ فضل حق قریشی کمیونزم کے خلاف نظم تحریک کے بارہ میں پیشگوئی کمیونسٹ غلطی سے یہ سمجھتے ہیں کہ آجکل اس تحریک کے خلاف کسی ملک میں پوش نہیں ہے اور وہ اس پر بہت خوش ہیں حالانکہ اس وقت کی خاموشی کی وجہ یہ ہے کہ غیر ممالک اس وقت روس کی مدد کے محتاج ہیں اس وقت انگلستان کوئی بات روس کے خلاف سننے کے لئے تیار نہیں اس وقت امریکہ کوئی بات روس کے خلاف سننے کے لئے تیار نہیں کیونکہ امریکہ اور انگلستان دونوں اس وقت روس کی مدد کے محتاج ہیں اور لوگ اس وجہ سے خاموش بیٹھے ہیں میں دن لڑائی ختم ہوئی اور لوگوں کی آواز پر حکومت کی گرفت نہ رہی اسی دن وہ لوگ جو آج مصلحت کے ماتحت خاموش بیٹھے ہیں روس کے خلاف سازشیں شروع کردیں گے اور اس تحریک کو مٹانے کی کوشش کریں گے" اسلام کا اقتصادی نظام فرموده ۲۶ فروری شاء طبع اول