المبشرات

by Other Authors

Page 198 of 309

المبشرات — Page 198

۲۱۴ جھگڑے کی تفصیل سے بچنے کے لئے مختصر جواب دیا ہے، پھر کہا کہ میں سیالکوٹ جارہا ہوں وہاں ہمارے کچھ دوست میں آپ لوگ بھی اس فوج میں آملیں چو ہدری سینا مرحوم نے اس پر فوری رضا مندی کا اظہار کیا اور کمرہ میں ٹھہری ہوئی فوج کو ملنے کا حکم دیا تب میں اس فوج کے پیچھے چل پڑا جو میرے ساتھ تھی اور جسے بینے گفتگو کے وقت آگے چلنے کا حکم دے دیا تھا۔اس وقت سینے دیکھا کہ ایک اور فوج بھی مجھے سے آملی ہے اور پہلی فوج اور اس کے بعد آنے والی فوج کے درمیان میں چلا جا رہا ہوں اور سیالکوٹ کی فوج کا انتظار کرتا جاتا ہوں اس وقت میرے دل میں خیال ہے کہ اس فتنہ و فسا سے محفوظ ہونے یا ہو جانے کی صلاحیت سیالکوٹ کی اس احمدی فوج میں ہر تو سیالکوٹ میں اور میں جب وہاں پہنچ جاؤں گا تو انکی مدد سے اس فتنہ کو دور کر دوں گا یہ ہے (مرتب) اس خواب میں اس تحریک کی متعدد تفصیلات موجود ہیں بالخصوص دو باتیں تو ایسی واضح ہیں کہ ان سے اس کی تعیین کرنے میں کوئی الجھاؤ نہیں رہ جاتا۔اول - خواب میں بتایا گیا ہے کہ اس کے اُٹھنے اور فرو ہونے کا سیالکوٹ سے گہرا تعلق ہوگا۔دوم حضرت اقدس نے یکم اپریل س لو کو اس خواب کی تعبیر میں یہ تحریر فرمایا کہ : عجیب بات ہے کہ کوئی پندرہ سولہ سال یا زیادہ کا عرصہ گزرا ہے کہ سینے ایک فقیہ پہلے بھی دیکھا تھا کہ دنیا میں فتنہ پیدا ہو گیا ہے اور میں اُسے دور کرنے کیلئے دوبارہ دنیا میں آیا ہوں اور توحید پر تقریر کر رہا ہوں اور لوگ میری بات کسان رہے ہیں اس وقت خواب ہی میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ واقعہ ایک سو ستائیس کا ہے۔اس کی تشریح معین نہیں اللہ تعالے اسے اپنے وقت پر ظاہر کردے گا ؟ " یہ خدائی تفہیم ایک کلید ہے جس سے اس تحریک کی پوری طرح نشان دہی ہو جاتی ہے کیونکہ حضرت مسیح موعود کی پیدایش ن احمد مطابق ۱۸۳۵ء میں ہوئی جس کے ٹھیک ۲۶ ۱ سال بعد کے سلام مطابق عشاء میں یہ تحریک اٹھی اور 20 ء میں اس نے بالکل دم توڑ دیا۔چند دن ہوئے کہنے ایک اڈیا اور دیکھا جس کا مجھے پر اثر ہے اور اس سے مجھے خیال ہ آیا کہ جماعت کے دوستوں کو تو جہ دلاؤں کہ وہ ہمیشہ اصل مقصود کو مد نظر رکھیں۔الفضل یکم اپریل ۶۹۴۶