المبشرات

by Other Authors

Page 171 of 309

المبشرات — Page 171

16A ام ایک عیسائی مبصر اور سیرالیون امریکن مشن کے پادری مسٹر ویورڈ گار رالیون میں عیسائی مشنوں کی کس مپرسی کا مندر بعد ذیل الفاظ میں نقشہ بھیجتے ہیں۔" پورٹ لوکو میں انگریزی چرچ کے پیرو بہت کم ہیں حالانکہ یہ چورج اس علاقہ میں بیسیوں سال سے کام کر رہا ہے اور امریکن مشن نے بھی لوگوں کو عیسائی بنانے کی بے جد کوشش کی ہے مگر جب ہم اس مشن کا معائنہ کرنے کے لئے گئے تو ہم نے دیکھا کہ یہ سفن اپنا کاروبار بند کر رہا تھا۔۔۔اسلام کی شریعت بہت اعلیٰ اخلاقی اصولوں پر مبنی ہے اس لئے کوئی وجہ نہیں کہ مسیحیت اس کے مقابلہ پر شکست کھانے کے باوجو لڑتی رہے لڑائی ابھی تک جاری ہے لیکن حال میں احمدیہ تحریک کی طرف سے جو مک اسلام کو پہنچی ہے اور جورو کو پر کے علاقہ میں کافی مضبوطی سے قائم ہو چکی ہے۔وہ اسلام کے لئے بہت مفید ثابت ہوئی ہے۔شہر کا ہمیہ میں امریکن مشن کا بند ہو جانا بھی اسی کشمکش کا نتیجہ ہے"۔-۵ چرچ مشنری سوسائیٹی کے جنرل سکوٹری کا اقرار : ر" -: اب کلیسا کو فتح نصیب شکر یا نو آبادیاتی قوت سے تشبیہ دینے کی بجائے ایک ایسی مدافعانہ تحریک سے تعبیر کرنا زیادہ مناسب ہے جو دشمن کے علاقہ میں اپنا دفاع کرنے پر مجبور ہو ؟ The Christran atitude to other religione By Mr۔E C۔Dewich