المبشرات

by Other Authors

Page 114 of 309

المبشرات — Page 114

HA باب دوم حضرت مسیح موعود کے انتقال کی خبر فرمایا " جس رات کو حضرت صاحب کی بیماری میں ترقی ہو کر دوسرے دن آپ نے فوت ہونا تھا میری طبیعت پر کچھ ہو مجھے سا معلوم ہوتا تھا۔میرا دل افسردگی کے ایک گہرے گڑھے میں گر گیا اور یہ مصرع میری زبان پر جاری ہو گیا راضی ہیں ہم اسی میں جس میں تری رضا ہو رات کو ہی حضرت صاحب کی بیماری یکدم ترقی کر گئی اور صبح آپ فوت ہو گئے " تقدیر اپنی تقریر فرموده جلسه سالانه شراء طبع اول ص۱۸۹-۱۹۰ حضرت خلیفہ المسیح اول کے انتقال سے متعلق تفصیلی خبریں ای قریبا تین چار سال کا عرصہ ہوا جو سینے دیکھا کہ میں اور حافظ روشن علی صاحب ایک جگہ بیٹھے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مجھے گورنمنٹ برطانیہ نے افواج کا کمانڈر انچیف مقرر فرمایا ہے اور میں سر او مور کرے سابق کمانڈر انچیف افواج ہند کے بعد مقرر ہوا ہوں اور ان کی طرف سے حافظ صاحب مجھے عہدہ کا چارج دے رہے ہیں چارج لیتے لیتے ایک امر پر مینے کہا