المبشرات

by Other Authors

Page 66 of 309

المبشرات — Page 66

94 حرف آخر کلام الہی سے متعلق اہم مباحث بیان ہو چکے ہیں امید ہے کہ ان کی روشنی میں قارئین کرام حضرت الصلح الموعود ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے کشوف والہامات کا مطالعہ کر کے خاص روحانی لذت محسوس کریں گے نیز بخور دیکھیں گے کہ حضور پر نازل ہونے والا کلام الہی رکن عظمتوں کا حامل ہے۔