المبشرات — Page 24
منور ہونے والا وہ نیر اعظم ہے جس کے طلوع ہوتے ہی دوسرے فرقوں کے ٹمٹماتے ہوئے چراغ بجھ چکے ہیں۔اور لڑکھڑاتی ہوئی شمعیں بے نور ہو گئی ہیں۔مسیح وقت اب دنیا میں آیا خدا نے عہد کا دن ہے دکھایا مبارک وہ جو اب ایمان لایا صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایا وہی کے ان کو ساقی نے پلادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخَذَ الْاعَادِي