المبشرات — Page 258
۲۷۴ مسلمانان ہند کی سیاسی جدو جہد کے متعلق عالم رویا میں ایک نظارہ دیکھا جس کی تعبیر بیان کرتے ہوئے حضور نے فرمایا :-۔۔۔راض خواب کی رات کو پینے پنجاب کے سیاسی حالات کے بڑے پہلوؤں کو مد نظر رکھ کر دعا کی تھی کہ اللہ تعالی کوئی ایسی صورت پیدا کرنے کہ جماعت احمد یہ خصوصاً اور دوسر مسلمانان عموما ان حالات کے بڑے اثر سے محفوظ رہیں۔پس میں سمجھتا ہوں کہ تے انشاء اللہ ایسے حالات پیدا ہو جائیں گے کہ مسلمانوں کے لئے کوئی نیک راہ نکل آئیں گا (مرتب) یہ رویا بھی کہاں صفائی سے پورا ہوا۔وزیر اعظم برطانیہ مسٹر بیٹی اگر چہ ه ر مایع شاہ کو دارالعوام میں یہ اعلان کر چکے تھے کہ ہم ہندوستان کو خود مختار بنانا چاہتے ہیں اور اب یہ ہر گز گوارا نہ کریں گے کہ کسی بھی اقلیت (مراد مسلمان کی وجہ سے معاملے کو کھٹائی میں والدین اگر اکثریت کسی نتیجے پر پہنچ گئی تو ہم انتقال اقتدار کر دیں گے۔(رائٹر) لیکن خدا نے پر وہ عیب سے یہ سامان کیا کہ حضرت اقدس ایدہ اللہ تعالے کی کامیاب مساعی کی بدولت مسلم لیگ بھی عبوری حکومت میں شامل ہو گئی۔اور پھر ایسی مبارک اور نیک راہ کھلی کہ پاکستان کا جہاز برسوں کی مسافت صیتوں میں طے کرتا ہوا ۱۳ اگست شک کو ساحل مراد تک آپہنچا۔مسلم لیگ کی سیاسی فتح کے متعلق ٹھیا سینے رویا میں دیکھا کہ میں دلی نہیں ہوں۔اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسمبلی اجلاس ہو رہا ہے اس جگہ تو نہیں۔جہاں میں ہوں بلکہ اس سے کچھ فاصلے پر وہ سمجھلی نال ہے یا وایسر ایگل لاج۔اس کے متعلق کوئی وضاحت نہیں۔وہاں ه الفضل و مارچ شاء من کالم ن-۲