المبشرات

by Other Authors

Page 257 of 309

المبشرات — Page 257

۲۷۳ گئی ہے۔انہیں علماء میں سٹالن گریڈ کے محاصرہ کے وقت ایک بیماری لگ گئی تھی میں نے خطر ناک صورت اختیار کرلی ہے اس سنسنی خیز انکشاف کے منظر عام آنے پر حضور نے ایک دوسرے مضمون میں یکھا کہ ممکن ہے کہ سیاسی مصالح کے ماتحت اس خبر کی تردید کردی جائے لیکن واقعات میری رؤیا کی لفظ لفظ تائید کریں گے۔چنانچہ بعد کو ایسا ہی ہوا اس خبر کی ماسکو سے تردید ہوئی اور لنڈن کے اخبار نیوز کرانیکل کے نامہ نگار ماسکو کے ذریعہ سے یہ اعلان کر دیا گیا کہ اس قسم کی افواہوں کے بعد کہ مارشل سٹالن کی صحت خراب رہی ہے اب اس قسم کی افواہیں پھیلائی جانے لگی ہیں کہ وہ ریٹائرڈ ہونے لگے ہیں حالانکہ روس میں تو لوگ اس وقت تک کام کرتے ہیں جب تک کہ خرابی صحت اُن کو کام بند کرنے پر مجبور نہ کرنے ہے۔لیکن یہ اعلان اخبارات میں چھپا ہی تھا کہ ماسکور یڈیو نے یہ اطلاع نشر کر دی کہ جنرل سموٹالن کل ماسکو سے آرام حاصل کرنے کے لئے چھٹی پر چلے گئے ہیں یہی نہیں۔عالمی پریس میں سٹالن کے جانشین کا موضوع کبھی بڑی مشتر و مدر سے زیر بیت گیا گیا چنا نچہ اسٹیشین (۳ نومبر کہ) کے کالموں میں اخبار نیو یارک ٹائمز کا ایک مفصل مضمون شائع ہوا جس میں سٹالن کی پر اسرار بیماری کے متعلق آزادانہ رائے لکھتے ہوئے بتایا کہ سٹالن کے بعد کن لوگوں کے برسراقتدار آنے کی توقع کی جاتی ہے۔مسلمانان ہند کی سیاسی جد جہد کے متعلق رویا مارچ ملکہ کے آغازہ میں حضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے لے سول ملٹری اینڈ گزٹ ۲۰ ستمبر ۶۴۵ تھے بحواله الفضل ۱۳ اکتوبر محمد ع سول اینڈ ملٹری گزٹ ۱۲ اکتوبر ۶۲۵ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو الفضل 4 نومبر کہ لہ سے قبل کا ہندوستان مراد ہے۔۔"