المبشرات — Page 249
۲۶۵ • سزا ملے گی اور جینے بیان کیا تھا کہ ہمارے پاس تو ایسے سامان نہیں کہ ہم ان کو سزا دے سکیں لیکن خدا کے پاس ہر قسم کے سامان ہیں وہ ضرور اُن کو ان کے ظلم کی سزا دے گا۔یہ بات میرے سے قیام اور اس کے بعد کے خطبات میں موجود ہے جس کے ماتحت انگریزوں کا جنگ میں حصہ لینا مقدر تھا لینے قبل از وقت کہہ دیا تھا کہ گو آخرین فستح انگریزوں کے لئے مقدر ہے مگر حکومت کی طرف سے ہمارے ساتھ انصاف کرنے میں جو کوتاہیاں ہوئی میں اُن کی سنرا ان کو ضرور ڈینگی چنانچہ جنگ میں بیشک ان کو فتح تو ہو جائے گی لیکن ان کے لاکھوں آدمی مارے گئے ہیں اور کروڑوں کروڑ روپیہ خرچ ہو گیا ہے پس انگریزوں کو فتح کو حاصل ہو جائے گی مگر مالی لحاظ سے وہ کچلے جائیں گے اور ان کے لئے جنگ کے بعد بسر اُٹھا نا مشکل ہوگا در اصل جنگ کے بعد مالی لحاظ سے انگریز امریکیوں کے ہاتھ میں ہیں اور ان کی حالت اقتصادی طور پر جنگ کے بعد کے چند سالوں تک امریکہ کے مقابل ایک ماتحت کی سی رہ جائے گی یہ تے (مرتب) جنگ کے بھاری اخراجات ملکی عمارتوں کی قیامت خیز تباہی اور بیشما نفوس کی اموات نے برطانیہ کا پہلے ہی کچومر نکال دیا تھا لیکن جنگ کے خاتمہ کے بعد تو اس کی اقتصادیات کا جنازہ ہی اُٹھ گیا۔برطانوی اقتدار کو ہندوستان - بریا اور لنکا جیسے عظیم ستونوں کا جو سہارا تھا وہ نہ رہا۔ایرانی تیل کے چشموں پر اس کی بالا دستی ختم ہو گئی سوڈان نے اسکی فولادی زنجیریں ریزہ ریزہ کر ڈالیں او بر طانیہ کی رہی سہی ساکھ بھی بگڑ گئی اور وہ نڈال ہو کر رہ گیا یہ زخم ابھی تازہ تھے کہ سویز نے اس کی کوششوں پر بھی پانی پھیر دیا۔ان مسلسل اور پیہم آفات و تواوٹ کی روشنی میں سوچئے کہ برطانیہ کی " محکومیت" ہ اس ضمن میں ایک اہم حوالہ گذشتہ اوراق میں درج ہو چکا ہے۔منہ که الفضل ۲۹ اگست ۶۲۲