المبشرات — Page 18
۱۸ ۴۔اور ٹمٹماتی بتی کو نہ سمجھائے گا وہ نہ چلائے گا وہ مسلے ہوئے ہے۔وہ سخت ذہین و فہیم ہو گا۔و سرکنڈے کو نہیں توڑے گا دل کا علیم اور ۵ ه وه ماندہ نہ ہوگا اور ہمت اولو العزم له وہ نہ ہارے گا۔4 - " قوموں کے لئے نور تجھے دونگا۔" نور آتا ہے نور " کہ تو اندھوں کی آنکھیں کھوئے" 务 4 "۔۔اور اسیروں کو قید سے نکالے۔اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا۔" خدا تعالیٰ کی تجلیوں کا یہ کتنا شاندار نظارہ ہے کہ جب یسعیاہ نبی پر نازل ہونے والے کلام کے پورا ہونے کا وقت آپہنچا تو خدا تعالے نے ٹھیک اپنی ہوں نے والے کے تو خدا الفاظ میں مسیح موعود کو فرزند موعود کی بشارت دی یسعیاہ کی پیشگوئی درج کرنے کے بعد اب ہم اسلام کے عہد زریں کی طرف آتے ہیں۔بانی اسلام حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نے مسیح موعود کی آمد کی تفصیلی خبر دیتے ہوئے آج سے چودہ سو برس پیشتر پیش گوئی فرمائی يتزوج ويولد له یعنی مسیح موعود ایک (خاص) نکاح کرے گا اور اس کے یہاں (موعود فرزند ہوگا "خاص" اور " موعود " کے الفاظ گومتن حدیث کا جڑ نہیں ہیں تا ہم بین السطور خود بخود کہہ رہا ہے کہ یہاں محض عام رنگ میں شادی اور اولاد کا تذکرہ ہرگز مقصود نہیں ورنہ سیح موعود کی علامات میں ان کا ذکر محض عبث قرار ه تبلیغ رسالت جلد اول ص ۱۲۰ مرتب سے مشكوة مجتبائی باب نزول عیسی بن مریم