المبشرات

by Other Authors

Page 17 of 309

المبشرات — Page 17

16 کرے گا۔اور نہ بازاروں میں اس کی آواز سنائی دے گی وہ مسلے ہوئے سرکنڈے کو نہ توڑے گا اور ٹمٹماتی ہوئی بتی کو نہ کھائے گا وہ رہستی سے عدالت کرے گا وہ ماندہ نہ ہو گا جب تک کہ عدالت کو زمین پر قائم کرے۔۔۔۔۔خداوند یوں فرماتا ہے میں خدا وند نے تجھے صداقت سے بلایا۔میں ہی تیرا ہاتھ پکڑوں گا۔اور تیری حفاظت کروں گا اور لوگوں کے عہد اور قوموں کے نور کے لئے تجھے دوں گا کہ تو اندھوں کی آنکھیں کھوئے اور اسیروں کو قید سے نکالے اور ان کو جو اندھیرے میں بیٹھے ہیں قید خانے سے چھڑائے لے یسعیاہ کے مندرجہ بالا الفاظ اپنی تشریح آپ ہیں۔ان کے ابتداء میں مسیح موعود کی بعثت کا ذکر کیا گیا ہے پھر ایک بشیر" کے دیئے جانے کی پیشگوئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اس سے دین اسلام کا برحق اور باقی مذاہب کا باطل ہونا بالکل ثابت ہو جائے گا اس کے بعد بشیر یعنی پسر خود کی اکثر صفات بتائی گئی ہیں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خدا سے خبر پا کر ۲۰ فروری تشہداء کے اشتہار میں شائع فرمائی تھیں مثلاً طالمود اشتهار ۲۰ فروری ششماهه ا "میرا برگزیدہ جس سے میرا دل : " جس کو خدا نے اپنی رعنا مندی کے خطر سے ممسوح کیا۔خوش ہے " میں نے اپنی روح اس ۲- ” ہم اس میں اپنی رُوح ڈالیں گے؟ میں ڈالی" -- " وہ قوموں میں عدالت جاری کرنگا ۳۔قومیں اس سے برکت پائینگی " له يحياه باب ۴۲۱