المبشرات

by Other Authors

Page 205 of 309

المبشرات — Page 205

۲۲۱ ہے اُس نے آکر حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے اجازت لی کہ میں کچھ سُنانا چاہتا ہوں آپ کی اجازت سے اس نے اپنے فارسی اشعار سنانے شروع کئے ؟ " پھر ایک فارسی نظم پڑھنی شروع کی جس میں احمدیہ جماعت مخاطب تھی۔اشعار کا مطلب یہ تھا کہ اے احمد یو! اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا اور تقویٰ طہار اور پرہیز گاری کا مادہ اس میں رکھا اور اگر وہ غلطی کر بیٹھے تو تو بہ اور استغفار اور خدا سے معافی مانگنے کی طاقت اور رغبت اس میں پیدا کی۔لیکن تو مری میں اس نے یہ خصلتیں نہیں رکھیں میں دیکھتا ہوں کہ ایک لومڑی تمہارے اندر داخل ہو گئی ہے اور بہت ہی تو بہ۔استغفار اور اثابت الی اللہ کا اظہار کرتے ہوئے تمہارے اندر رسوخ پیدا کر رہی ہے اور تم اس کے اظہار خیالات پر خوش ہو۔حالانکہ تم نہیں سوچتے کہ جو مادہ خدا تعالیٰ نے اس میں پیدا ہی نہیں کیا اس کا اظہار اس سے کس طرح ہو سکتا ہے یہ مادہ تو انسانوں میں پیدا کیا گیا ہے اگر انسان ایسی باتیں ظاہر کریں تو تم دھوکے میں آسکتے ہو کہ شاید یہ وہی ہو لیکن اگر ایک لومڑی ایسی باتیں کرے تو پھر دھوکا لگتا مکن ہی کیسے ہو سکتا ہے کیونکہ جو چیز خدا تعالٰی نے پیدا ہی نہیں کی وہ اس سے کس طرح ظاہر ہوسکتی ہے۔اس وقت یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ مشیلی زبان میں جماعت میں پیدا ہو نیوالے کسی فتنہ کا ذکر کر رہا ہے اور بتاتا ہے کہ عارضی طور پر تبدیلی ظاہر کرنے والوں کو مستقل، اور مجرب لوگوں پر ترجیح کس طرح دی جاسکتی ہے وہ تبدیلی کتنی بھی شاندار نظر آئے۔بہر حال اس میں منافقت کا امکان موجود ہے لیکن ایک مستقل وفاداری اور میکی خوا و بظاہر چھوٹی ہی نظر آئے وہ نیا دو قابل اعتبار ه الفضل در اکتوبر سال او مست خواب شد