المبشرات — Page 201
۲۱۷ دیکھتا ہوں کہ پہلے مرد اُترتے ہیں اور پھر عورتیں لیکن میرا لڑکا انور احمد نہیں آیا پھر ایک شخص آیا اور سینے اس کو کہا کہ انور احمد کہاں ہے اس نے کہا کہ وہ بھی آگیا ہے پھر جماعت میں ایک بیداری اور جوش پیدا ہوتا ہے۔چاروں طرف سے لوگ آتے ہیں اُن جمع ہونے والوں میں سے سینے شہر سیالکوٹ کے کچھ لوگوں کو پہنچانا ہے۔اُن لوگوں کے ساتھ کچھے وہ لوگ بھی آجاتے ہیں جو باغی تھے اور میں انہیں کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں اتحاد کے ذریعہ طاقت دی تھی اگر تم ایسے فتنوں میں پڑے۔تو کمزور ہو کر ذلیل ہو جاؤ گے کچھ لوگ مجھے سے بحث کرتے ہیں ہیں انہیں دلائل کی طرف لاتا ہوں اور یہ بھی کہتا ہوں کہ اس سے جماعت کا تو کچھ نہیں بگڑے گا۔البتہ اُس کے وقار کو تو صدمہ پہنچے گا اس کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور تم ذمہ دار ہوگے۔اس پر بعض لوگ کچھ نرم ہوئے ہیں لیکن دوسرے اُنہیں پھر ور غلا دیتے ہیں۔اور اسی بحث مباحثہ میں میری آنکھ کھل جاتی ہے۔راس رویا کے کئی حصوں سے معلوم ہوتا ہے یہ واقعات میری وفات کے بعد کے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔اور اس موقعہ پر اس رؤیا کا آنا شائد اس امر پر دلالت کرتا ہے کہ مجھے جماعت کو آئندہ کے لئے ہو شیار کر چھوڑنا چاہیے کیونکہ زندگی کوئی اعتبار نہیں تو اس روڈیا سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ میرے ساتھ تعلق رکھنے والے خواہ غالب آئیں گے انشاء الله نے تھوڑے ہوں (مرتب) ۱۹۳۵ء کی اس حیرت انگیز رویا میں مندر جہ ذیل امور کی واضح اطلاعات دی گئی تھیں دا) حضرت اقدس ایدہ اللہ تعالیٰ ایک پہاڑی کی چوٹی پر مقیم ہو نگے کہ آپ پر جانگ له نار جنوری الفضل ٣٥اء من کالم - ٢-٣ -