المبشرات — Page 188
194 طاقت اس کو روک نہیں سکتی مگر تم کیوں ثواب سے محروم رہتے ہو؟ ر القول الفصل طبع اول من مطبوعه ۳۰ جنوری ۹۱ (مرتب) ۹۱۳ہ شانہ کی یہ خبریں کسی طرح حیرت انگیز رنگ میں پوری ہوئیں۔اس کا اعتراف کا برفیہ مبایعین کے قلم سے پڑھئے :- " میاں صاحب اگر حضرت مسیح موعود کے بیٹے نہ ہوتے اور قادیان مرکز نہ ہوتا اور کوئی مہم پیش گوئی جس سے لوگوں کی آنکھوں پر پردہ ڈالا جاسکے اور انصار اللہ پارٹی اُن کی پشت پر نہ ہوتی تو پھر ہم دیکھ لیتے کہ میاں صاحب اپنے عقائد باطلہ کے ساتھ کس طرح کامیاب ہو جاتے یا پیام صلح و راپریل سیم کرو کل میں نے اپنے رکے حضور میں نہایت گھبرا کہ شکایت کی کہ مولا میں ساتھ ہیں خبر ان غلط بیانیوں کا کیا جواب دوں جو میرے برخلافت کی جاتی ہیں اور عرض کی کہ ہر ایک بات حضور ہی کے اختیار میں ہے اگر آپ چاہیں تو اس فتنہ کو دور کرسکتے ہیں تو مجھے ایک جماعت کی نسبت بتایا گیا کہ لیمر منهم یعنی اللہ تعالے مزور اُن کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا۔پس اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ابتلاء میں لیکن انجام بخیہ ہو گا یہ د ضمیمه الفضل مورخه ۲۵ مارچ ساله منا و اشتہار کون ہے جو خدا کے کام کو روک سکے ؟ ابت لاؤں میں کا میں بی کے متعلق ایک پرانا رویا ۱۹۱۳ء میں حضور کو آئندہ آنے والے ابتلاؤں کے متعلق شملہ میں مندرجہ ذیل رویا دکھایا گیا :- " مجھے شملہ میں رویا میں دکھایا گیا کہ ہم کچھ آدمی ہیں جنہیں پھاڑ پر جاتا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ راستہ میں جنات ہیں جو نظر تو نہیں آتے لیکن ہمارے راستہ میں زیاران