المبشرات

by Other Authors

Page 99 of 309

المبشرات — Page 99

٩٩ دیا تا ہمیں پانی مل سکے لیکن ہم اپنی کوششوں میں کامیاب نہ ہوئے اب خدا تعالے نے میرے منہ سے یہ کہلوا دیا کہ پانی صرف تیری دعاؤں کی وجہ سے نکلے گا ہم نہیں جانتے کہ یہ پانی کب نکلے گا اور کس طرح نکلے گا لیکن بہر حال یہ الہامی شعر تھا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ کوئی نہ کوئی صورت ایسی ضرور پیدا کر دے گا جس کی وجہ سے وہاں پانی کی کثرت ہو جائیگی انشاء اللہ تعالے " اے (مرتب) پانی کی فراوانی کی یہ الہی بشارت پوری شان سے پوری ہو چکی ہے جہاں انسان پانی کے ایک قطرہ کے لئے ترستا تھا آج وہاں جگہ جگہ ٹیوب ویل لگے ہوئے ہیں۔ویرانے آباد ہو چکے ہیں اور خزاں کی آغوش میں بہاریں رقص کرتی نظر آتی ہیں۔مخالفت کے ایک تیز و تند طوفان کی پیشگوئی اء میں حضرت امام جماعت احمدیہ کو پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف اٹھنے والی ایک زبر دست شورش کی صریح خبر دی گئی۔چنانچہ آپ نے بتایا :- کیتے دیکھا کہ میں ایک بڑی گیلری میں ہوں جس کے ایک طرف ایک حال میں احمدی عورتیں جمع ہیں اور اس کے ساتھ ایک جگہ میں احمدی مرد جمع ہیں اس گیلری میں میرے ساتھ صرف چند احمدی ہیں اور باقی کچھ لوگ غیر احمدی ہیں جن کو ئیں تبلیغ کر رہا ہوں وہ لوگ شریف معلوم ہوتے ہیں اور میری باتوں الفضل د ا ر ا گست و وحدث