المبشرات

by Other Authors

Page 288 of 309

المبشرات — Page 288

۳۰۴ جائے یہی واقعہ ہم ریل میں کرا دیتے ہیں اس سے ہماری بات بھی پوری ہو جائے گی اور ان کی دُعا بھی قبول ہو جائینگی۔پس یہ واقعہ ہمارے لئے زائد یقین اور ایمان کا موجب ہے۔نئی روسی نسل میں بغاوت کی حیرت انگیز پیش گوئی بالشوزم کے موجودہ نظام پر نہیں جانا چاہئیے وہ اس وقت زار کے ظلموں کو یاد رکھے ہوئے ہے میں دن یہ خیال ان کے دل سے بھولا پھر یہ طبعی احساس کہ مہاری خدمات کا ہم کو صلہ ملنا چاہئیے ان کے دلوں میں پیدا ہو جائے گا نئی پود بغاوت کریگی اور اس تعلیم کی ایسی شناعت ظاہر ہوگی کہ ساری دنیا حیران رہ جائینگی ہو۔(مرتب) اشتراکیت کا خاکہ کارل مارکس اور فریڈرک اینجلز نے تیار کیا لینن نے اس خاکہ کو دنیا کے نقشہ میں جگہ دی اور سٹالن نے اپنے ہیں سالہ زمانہ اقتدار میں اسے ایک عالیشان عمارت بنا ڈالا۔اس بنا پر سٹالن کی زندگی میں سٹالن ازم اور بالشوزم ہم معنی لفظ بن گئے لیکن ابھی سالن کا کفن میلا بھی نہ ہوا تھا کہ اس کے پہلے جانشین مسٹر مالنکوف نے سٹالن کے خلاف ایک زبردست با خیانه تحریک بلند کردی بوس رہی تک کے طول و عرض میں آگ کی طرح پھیل گئی۔چنانچہ وہ روس جو کبھی سٹالن کی فولادی شخصیت کو بالشوزم کی مجسم تصویر قرار دیتا تھا آج ستالینی نظریات کے بجے اور بھیڑ رہا ہے۔ة المصلح دار ضروری ششده ملت ۲ ۳ نظام توطیع ثانی ۲۰۶۱۹۳