المبشرات

by Other Authors

Page 19 of 309

المبشرات — Page 19

14 پاتا ہے۔پس ہے شہ حضور کی زبان فیض ترجمان سے ان الفاظ میں مسیح موعود کی خاص شادی اور موجود اولاد کی خبر دی گئی تھی۔در اصل یہی وہ اصولی خبر تھی جس کی تفصیلات بعد کو امت محمدیہ کے متعدد اولیاء پر منکشف کی گئیں۔چنانچہ سپین سے حضرت محی الدین ابن عریفی "۔روم سے مولانا جلال الدین رومی 7 شام سے حضرت - امام یحیی بن عقب ہے۔اور ایران سے حضرت نعمت اللہ ولی اللہ اپنے اپنے زمانہ میں متواتر یہ بھاری بشارت سناتے آئے کہ مسیح موعود کے بعد اس کا ایک صاحب عظمت و شوکت فرزند تخت خلافت پر متمکن ہو گا بعض نوشتوں میں تو پوری ا تا و یا گریات صراحت کے ساتھ اس کا نام (محمودہ بھی ہے 29 یہ تو موعود اولاد کے متعلق اولیاء امت کے کشوف والہامات ہیں۔جہاں تک خاص شادی “ سے متعلق خبر کا تعلق ہے یہ راز صدیوں تک سربستہ ہی رہا یہاں تک نے تفسیر محی الدین ابن عربی رحم میں لکھا ہے کہ مقام محمود کی خبر مسیح موعود کے زمانہ میں پوری ہوگی۔مولانا رومی اپنی مثنوی میں فرماتے ہیں سے طفل نو زاده شود جبرو حکمت بالغ بخواند چون مسیح کر ق ر ش ت م ا ا د مطبوعہ کا تہور ترجمہ: ایک نو عمر بچہ عالم وتصیح ہو گا اور مسیح کی طرح اس کی زبان پر حکمت بالغ جاری ہوگی۔سے پانچویں صدی ہجری کے یہ عارف باللہ صوفی لکھتے ہیں۔و محمود سيظهر بعد هذا ۳۴۰۰ ويملك الشام بلا قتال (شمس العارف الکبری ( مصرفی (1) ترجمه: مسیح موجود کے بعد محمود " جلوہ افروز ہوگا۔اور بغیر کسی جنگ کے شام کا (روحانی) فاتح ہوگا۔ہ حضرت شاہ نعمت اللہ ولی کی پیشگوئی۔2 دور او چون شود تمام بکام { پسرش یادگار ہے یتیم } ( اربعین فی احوال المدین) مسیح موعود کا دور جب ختم ہوگا۔تو اس کا فرزند بطور یاد گا ر موجود ہو گا۔ش شمس المعارف من ٣٢ و بحار الانوار جلد ۱۳ حت