المبشرات

by Other Authors

Page 149 of 309

المبشرات — Page 149

م ها د مرتب حضرت اقدس ایدہ اللہ تعالٰی کی یہ پیشنگوئی آئیندہ واقعات نے حرف بحرف صحیح ثابت کردی۔جنگ عظیم ثانی شکر کے اوائل میں ختم ہوئی ۷ ار اگست ۳۵ قراء کو حضور نے اعلان فرمایا کہ مادی جنگ کے خاتمہ کے بعد اب روحانی جنگ کا آغاز ہو گا۔چنانچہ۔اوسنمبر ۱۹۳۵ء کو قادیان سے و مبلغین اسلام پر مشتمل اور اپنی نوعیت میں پہلا قافلہ یورپ روانہ ہوا جس نے لنڈن میں مختصر قیام کے بعد چند پیسوں کے اندر اندر سپین فرانس سوئٹزرلینڈ ہالینڈ اور جرمنی میں نئے مشن کھول دیئے۔نیبر و بی کا مشہور با اثر اخبار ڈیلی کرانیکل ۱۵ جولائی 12 ء کی اشاعت میں اپنی مبلغین کا ذکر کرتے ہوئے لکھتا ہے :- جہاں تک مبلغین کی آمد ورفت کا تعلق ہے امام جماعت احمدیہ کے مبلغین نے ہوا کا رخ بالکل پھیر کر رکھ دیا ہے پہلے عیسائی مشنری مغرب سے مشرق کی طرف آتے تھے اب مبلغین اسلام مشرق سے مغرب کی طرف جارہے ہیں۔اسلام کے یہ متا و آجکل یورپ میں اسلامی تعلیمات کی تبلیغ و اشاعت کے وسیع انتظامات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہمہ تن مصروف ہیں" شیخ نیاز محمد صاحب کیل مرحوم کی ذات کے متعلق رویا پنے ایک رویا دیکھیں کہ ایک بہت بڑا اثر عام ہے جس میں انکور نی نیاز میر صاحب کو با قل کو ایک ہاتھی پر چڑھا کر لوگ جلوس کی صورت میں شہر کی طرف لار ہے ہیں۔بہت سے مسلمان جمع ہیں اور لوگوں کا بہت بڑا ہجوم ہے اور وہ بہت خوش ہیں کہ اُن کو کوئی عزت ملی ہے یا ملنے والی ہے۔میں رویا میں کہتا ہوں کہ جلوس مفتی محمد صادق صاحب کے گھر کی طرف آرہا ہے میں اُن کے گھر