المبشرات

by Other Authors

Page 8 of 309

المبشرات — Page 8

ا سید عبد القادر جیلانی حضرت فضیل بن عیاضی گام حضرت خواجہ معین الدین چشتی ، حضرت محی الدین ابن عربی ، حضرت شہاب الدین سهروردی کے حضرت بهاء الدین نقشبندی ، حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری حضرت مولانا جلال الدی بی حضرت قطب الدین نخست ماری کالی ، حضرت نظام الدین اولیاء ، حضرت شاہ نعمت الله ولی کا حضرت علی الحمیدی عرف داتاگنج بخش ، حضرت فرید الدین عطار بن شیخ جلال الدین بریزی حضرت خواجہ فرید الدین کا حضرت مجدد الف ثانی را با حضرت شاہ ولی اللہ صاحب میشه ای حضرت خواجہ محمد نام کا حضرت نو ابعد یه درد گا حضرت سید احمد صاحب بریلوی حضرت اسمعیل شہید (رحمتہ اللّہ علیہم اجمعین) خدا تعالے سے ہمکلامی کا شرف پانے والوں کی یہ ایک نا تمام سی فہرست ہے جس پر سرسری نگاہ ڈالتے ہی یحقیقت خوب نکھر کر سامنے آجاتی ہے کہ ختام ازل کا امت مصطفی میں جاری کردہ سلسلہ امام و کلام کتنی عظیم وقت کا حامل ہے اور زمین و زماں کی حد بندیوں سے بے نیاز ہو کہ ہر زمانہ ہر ملک اور ہر قوم پر چھایا تھا ہے۔انیسویں صدی اسلام کی تاریخ میں ایک زبر دست انقلابی دور کی حیثیت رکھتی ہے۔کیونکہ اسی میں اقوام عالم کا عظیم الشان موعود پیدا ہوا جس کے لئے ساری دنیا چشم براہ تھی۔یہ موجود پیغمبر خدا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی خادم حضرت سیدا غلام احمد صاحب قادیانی مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام تھے جو بائبل اقرآن مجید احادیث اور اولیائے امت کی بیان کردہ علامتوں کے عین مطابق وقت پر مبعوث ہوئے۔گذشته نوشتوں میں آخری زمانے کے موجود کے متعلق بڑی تفصیلی شب میں موجود تھیں۔مثلاً بتایا گیا تھا کہ :۔ا دائمی قربانی کی موقوفی یعنی آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی ہجرت سے ایک ہوا دو سو نوے سال میں خدا کا ایک فرستادہ ظاہر ہوگا۔اے ه دانیال باب ۱۲ آیت ۱۱-۱۳ عیسوی سن کے مطابق ۸۷۴ ا بنتا ہے "