المبشرات

by Other Authors

Page 120 of 309

المبشرات — Page 120

۱۲۴ یہ رویا ہستی باری کا ایک ایسا نہ بر دست ثبوت ہے کہ سوائے کسی ایسے انسان کے جو شقاوت کی وجہ سے صداقت ماننے سے بالکل انکار کر دے ایک حق پسند کے لئے نہایت رشد اور ہدایت کا موجب ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ انسان خدا تعالے کے فیصلہ سے بچنے کی لاکھ کوشش کرے تقدیر پوری ہو کر ہی رہتی ہے پینے جس خوف سے لاہور کا سفر ملتوی کرنے کا ارادہ کیا تھا وہ امر قادیان ہی میں پورا ہوا برکات خلافت سلام طبع اول ۴۵۳۲۰ صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کی ولادت کی خبر حضرت امام جماعت احمدیہ نے ۲۶ ستمبر شاء کو ایک احمدی کے نام ایک مکتوب میں لکھا کہ : " مجھے بھی خدا تعالیٰ نے خبر دی ہے کہ میں تجھے ایک ایسا لڑکا دوں گا جو دین کا ناصر ہوگا اور اسلام کی خدمت پر کمر بستہ ہو گا۔۔۔۔۔والسلام خاکسار مرزا محمو و احمد اله اس پیشگوئی کے مطابق آپ کے ہاں حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب تولد ہوئے اور جیسا کہ حضور کو خبردی گئی تھی آپ ہوش سنبھالتے ہی اپنے تئیں مدیریت اسلام کے لئے وقف ہو گئے۔آپ نے جماعت احمدیہ کے نوجوانوں کی بین الاقوامی تنظیم مجلس خدام الاحمدیہ کی برسوں تک کامیاب قیادت کی۔اور ہر نے اس خط کا عکس الفصل" "مرا اپریل 2 پر شائع ہوا۔