المحراب

by Other Authors

Page 113 of 207

المحراب — Page 113

اختتامی خطاب حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ بونگے صاحب جماعت احمدیہ یوگنڈا کے پریذیڈنٹ ذکر یا کہ بنو صاحب جرمنی سے عبدالصبور محترمه نیمه امین صاحبہ صدر لجنہ امریکہ نے بھی بہنوں سے خطاب فرمایا۔صاحب - مسری لنکا سے قریشی عبید السلام صاحب، امریکہ سے نظر احہ مظفر صاحب انڈونیشیا سے مدار تو لو صاحب گھانا سے الحاج عطا صاحب برطانیہ سے لقمان وینگ صاحب کینیا سے حسین صالح صاحب یوگو سلا دیر سے عزت اولے وچ صاحب ، ماریشس سے مقبول احمد سو کیا صاحب اور نائیجیریا سے عبدالعزیز صاحب۔جن بیرون اتہ پاکستان جماعتوں نے پیغامات مبارک باد بھیجے ان کے نام جلسہ تراسی واں جلسہ سالانہ منتقده ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر ۱۹۷۵ ۲۶ دسمبر افتتاحی خطاب میں حضرت خلیفۃ المسیح الثالث نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی چند دعائیں دہراتے ہوئے جما موت کو نصیحت فرمائی۔عاجزی اور دوسروں کے دکھوں کے ازالہ اور ان کی بے نفس خدمت کا جور فیع الشان مقام تمھیں عطا ہوا ہے ، اسے ہمیشہ یاد رکھو۔ایک سیکنڈ کے لیے بھی تمھارے اندر کبر و غرور نہ پیدا ہوا اور تھکے سرعاجزی کے ساتھ خدا کے حضور جھکے رہیں یا ہ دسمبر کو دوسرے اجلاس میں حضور نے جماعت سے خطاب کرتے ہوئے علوم جدید کے حملوں کے خلاف دین حق انا قبل اسے کا میاب دفاع کے لیے نوجوانوں کو علم اور معرفت میں ترقی کرنے کی ترغیب دلائی۔آپ نے پوری قوم اور جماعت کے قابل طلباء کی بیرونی ممالک میں اعلی تعلیم کمی کے لیے متعدد وظائف کا اعلان کیا۔نیز دبیران سال اہم جماعتی امور اور ترقیات کا ذکر کیا۔۲۸ دسمبر کو حضور نے جلسہ سے اختتامی خطاب فرما یار جلسہ میں کی جانے والی علمائے سلسلہ کی تقاریر کی تفصیل درج ذیل ہے۔بستنی باری تعالی حالات انبیاء کی روشنی میں مولوی محمد منور صاحب موریت محمدصلی للہ علیہ وسلم کی ابی زندگی مولانا غلام باری سیف صاحب۔واقعہ صلیب کی حقیقت سید محمود احمد ناصر صاحب صداقت کے دور مہتم باشان نشان مولانا عبد المالک خان صاحب خلافت حضرت ابو بکر صدیق رنده مول نا دوست محمد شاہد صاحب شیخ مبارک احمد صاحب میں سنائے گئے۔۲ دسمبر کو خدام الاحمدیہ کے شیعہ تحریک جدید کے زیر اہتمام شبینہ اجلاس میں اکناف عالم سے تشریف لانے والے احمدی جماعتوں کے نمائندوں نے دنیا کی۔زبانوں میں تقاریر کیں۔جاسالانه مستورات حضرت خلیفہ المسیح الثات کی تمام تقاریر نیز حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد ضا علیزاده مرز امبارک احمد اور صا حبزادہ مرزا ان احمد کی تار یہ مردانہ جلسہ گاہ سے سنی ار دسمبر کو حضور نے زنانہ جلسہ گاہ میں مستورات سے خطاب فرمایا۔حضور نے فرمایا " خدا نے کہا ہے کہ اس نہ ماندہ میں جماعت احمدیہ کے ذریعے انسانی حیات طیبہ کے سامان کروں گا۔دنیا اس سے ذریعے دین حق (ناقل) کی تعلیم کو اپنائے گی۔اور اخلاقی درمانی بیماریوں سے شفا پائے گی۔ہم ایک روحانی مجاہدہ کے نازک دور میں داخل ہو چکے ہیں۔اس دورہیں کستی غفلت اور لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔تم اپنی اصلاح کی کوشش کره و اور دوائیش کردی کیو نکہ تم دعا کے بغیر دنیا ہی کا میاب نہیں ہوسکتیں۔جار مستورات میں کی جانے والی تقاریہ کی تفصیل درج ذیل ہے۔حضرت مسیح موعود کی بعثت کی عرض حضرت سیده مریم صدیقه صدر الجنه هر گزید اسلام میں عورتوں کے حقوق کا تحفظ۔امته الرفیق طاہرہ صاحبہ اسلام زندہ مذہب ہے نجم سلمی صاحبہ سیرت حضرت خلیفہ آج اول امته النور صاحبه فلسفة زكوة حفاظت قرآن مجید۔دنا صاحبزادی امتها الشکور قاضی نذریرا محمد صاحب لائلپوری علامات ظهور مهدی مولانا ابو العطاء صاحب انسان کامل رسول الله لا اله علی اسم بینیت نگفته اسلام صاحبہ ذکر حبیب۔آزادی تعمیر اور مذہب اسلام صاحبزادہ مرزا النفس احمد بیرون ملک سے آئے ہوئے درج ذیل نمایندگان نے جلسہ سے مختصر خطاب کیا اور اپنی جماعت کی طرف سے حاضرین جلسہ کو السلام علیکم کا تحفہ پہنچایا۔دانمارک کے بعد السلام صاحب میڈلین (نواحمدی) سیرالیون کے الحارج کما نڈا پرده جهاد محراب صاحبزادہ مرزها مبارک احمد نسیم سعید صاحبہ اسلامی معاشره حمامة العشري حضرت سیده مهر آپا حضرت اسید منصور بیگم حرم حضرت خلیفہ المبيع المثالث 114