المحراب

by Other Authors

Page 70 of 207

المحراب — Page 70

بسر کرتے اور کفایت کو اپنا شعار بنانے کی تلقین فرمائی۔اس جلسہ میں ہونے والی تقاریر کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ذکر حبیب (مردانہ جلسہ گاہ سے) حضرت مفتی محمد صادق برکات خلافت مسئله سود بچوں کی پر درس عورتوں کو نصائح مولوی ابو العطا و صاحب حضرت مولوی غلام رسول را جیکی حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خاں حضرت مولوی عبد الرحیم نیر احمدیت کی کامیابی کن باتوں میں مضمر ہے زبیدہ بیگم صاحبہ جھوٹ کی مذمت امتہ العزیز ساحید ای مستورات کی طرح خیلی وقت اسلام صاحبزادی است است، بیگم کے کاموں میں مدد کر سکتی ہیں حضرت مسیح موعود کے کارنامے مبارکہ قمر صاحبه سیده فضیلت بیگم صاحیه اڑتالیس واں جلسہ سالانہ جلسه خلافت جو بلی ١٩٣٩ء منعقده ۲۶ تا ۲۹ دسمبر ۹۳۹ بمقام ملحقه میدان بیت النور قادیان حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی اجازت سے ۱۹۲۶ء کے جبکہ سالانہ کے موقع گیت گاتی ہوئی اپنے اپنے بھنڈے لئے جلسہ گاہ پہنچیں۔تمام جھنڈے جن کی تعداد قریباًا ۵۰ تھی علیہ گواہ کی اوپر کی گیلریوں میں کھڑے کر دیئے گئے۔ابجکر پچاس منٹ پر حضرت خلیفة المسیح الثانی پیج پر تشریف گئے۔تلاوت و نظم کے بعد مختلف جماعت ہائے احمدیہ کی طرف سے حضور کی خدمت میں سپاس نامے پیش کئے گئے جن کے جواب میں حضور نے حاضرین جلسہ سے خطاب فرماتے ہوئے حضرت مسیح موعود کی نظم محمد کی آمین ، میں اپنے بارے میں کی جانے والی دعاؤں کی روشنی میں اپنی زندگی کے حالات بیان فرمائے نیتر فرمایا میں ان دوستوں اور ان کے ذریعہ تمام جماعتوں کا شکر یہ ادا کرتا ہوں اور جزاکم الہ احسن الجزار کہتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ میری زندگی کے اور جوون پاتی ہیں اللہ تعالی انہیں دین کی خدمت دین حن (ناقل) کی تائید اور اس کے ملبہ اور مضبوطی کے لئے صرف کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ جب اس کے حضور پیش ہونے کا موقع ملے تو شرمندہ نہ ہوں اور کہہ سکوں کہ تو نے جو خدمت میرے سپرد کی تھی۔تیری ہی توفیق سے میں نے اسے ادا کر دیا۔“ منصور کا بہ خطاب قریباً ایک گھنٹہ جاری رہا۔بعد ازاں حضرت میر محمد اسلم نے حضرت مسیح موعود کی نظم، آرمین کے شعر ست دے اس کو عمرہ دولت کی دعا کا پورا ہو تا مختصراً بتا یا حضرت چوہدری محمدظفر اللہ خان نے چیک کی صورت میں دو لاکھ ستر ہزار روپے کی رقم حضور کی خدمت میں پیش کی جسے حضور نے قبول فرماتے ہوئے مختصری تقریر فرمائی۔حضور نے فرمایا انبیاء کی طرح خلفاء کے بھی چار کام میں لینی الہ العالی کے نشان بیان کرنا۔تزکیہ کرنا کتاب پڑھانا اور حکمت سکھانا، کتاب کے معنی کتاب اور تحریرہ کے بھی ہیں اور حکمت کے معنی سائنس کے بھی ہیں۔اور قرآن کریم کے حقائق و معارف اور مسائل فقہ بھی ہیں۔پھر ضعیفہ کا کام استحکام جماعت بھی ہے۔اس لئے اس روپیہ سے یہ کام بھی ہونا چاہیئے ہیں یہ خلفا ء کے چار کام ہیں اور انہی پر یہ روپیہ خرچ کیا جائے گا۔“ اس کے بعد حضور نے لوائے احمدیت رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ الشمع پر حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان نے احباب جماعت کے سامنے سیدنا حضرت مصلح موعود کے عہد مبارک کے ۲۵ سال پورے ہونے پر خدا تعالی کے شکر کی ادائیگی کے لئے وار کے سال کو خلافت جوبلی کے طور پر منانے کی تجویز رکھی تھی تیز تجویز العلیم پڑھتے ہوئے اور نعرہ ہائے تکبیر کے دوران بلند فرمایا۔اس کے بعد حضور کیا کہ اپنے محبوب آقا کی خدمت میں احباب جماعت تین لاکھ کی قبر رقم پیش کریں۔نے خدام الاحمدیہ کا علم ہرایا اور پھر زمانہ جلسہ گاہ میں تشریف لاکر ابن اما امد کا علم برایا جسے حضور جہاں چاہیں خرچ کریں، جو بلی کے پروگرام کے لئے ایک سب کہ کئی بتائی گئی جس کی اخبار ریاست احسان اور یہ قیام صلح کے نمائندے بھی اس تقریب میں آئے۔تجویز پر جا لانا کو خلافت جوبلی کے جلسہ کے طور پر شاندار طریق اور وسیع تیر یکی احمدی نمائندگان اپنے اپنے وطن کے ملبوسات زیب تن کئے ہوئے طلبہ گاہ ہیں آئے، اس موقع پر مقامی ہندوں لال دانا رام صاحب ابن الله مل وائل اور سیٹھ وزیر چند پیمانہ پر منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ر دسمبر کی صبح سے خلافت جوبلی کی مبارک تقریب کا پروگرام شروع ہوا۔مختلف صاحب نے بھی اپنے اپنے خاندان کی طرف سے حضور کو مبارکباد پیش کی۔علاقوں اور مختلف مارک کی جماعتیں حضرت مسیح موعود کے اشعار پڑھتی اور محمد کے حیدی سالانہ کے بقیہ پروگراموں کی روداد ذیل میں درج کی جاتی ہے۔