المحراب

by Other Authors

Page 131 of 207

المحراب — Page 131

جاس الانہ کے ثمرات آؤ لوگو کہ یہیں تورنیکا پاؤ گے لو تمہیں طور تنی کا بتایا ہم نے الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ فِيمَا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلاً سُبْحَنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِه وہ عقل مند) جو کھڑے اور بیٹھے اور اپنے پہلوؤں پر اللہ کو یاد کرتے رہتے ہیں اور آسمانوں اور زمین کی پیدائش کے بارے میں غور و فکر سے کام لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب تو نے اس (عالم) کو بے فائدہ نہیں پیدا کیا تو ایسے لیے مقصد کام کرنے سے پاک ہے میں آگ کے عذاب سے بچا ہے۔( ال عمران آیت ۱۹۲ ) المصلح یکم جنوری ) اتنی کثرت کے ساتھ جماعتی رنگ میں اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر ا اور ددین حق۔۔۔اجتماعی شکل میں قیام وتعود جو محض یہی رضا جوئی کے لئے ہو وقت ناقل) کے نام کو بلند کرنے کے لئے جمع ہونے کی مثال اور کہیں نہیں لا سنتی را کا بہترین مصرف اور عذاب الہی سے ڈھال ہے۔جلسہ سالانہ اجتماعی ذکر الہی کا ایک روح پرور اور وجد آخرین نمونہ پیش کرتا ہے۔رات کے پچھلے مندرجہ بالا بیان سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہر کی رحمت بار فضاؤں میں دسمبر کی شدید سردی میں فرزانے اپنے گرم بستر چھوڑ کہ کم عمر بچوں کو ساتھ لے کر نماز تہجد کے لئے بوت الصلواۃ کی طرف کی یہ حدیث ہمارے ہی لئے خوشخبری ہے۔لا يقعد قَوْمُ يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلَّا حَقِّتْهُمُ الْمَلَئِكَةُ رواں ہو جاتے ہیں۔قرآنی دعاؤں اور درود و سلام کی دھیمی دھیمی آوازیں تیز وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةً وَنَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ وَذَكَرَهُمْ تیز اٹھتے ہوئے قدموں کی آواز کے ساتھ مل کر عجب سماں پیدا کرتی ہیں فرشتے نور کی بارش برساتے ہیں۔نماز کے لئے بلائے کی دلکش آوازوں کی گونج سے اللَّهُ فِي مَنْ عِندَهُ (مسلم) (ترمی) جو جماعت ذکر الہی کے لئے جمع ہوتی ہے اسے فرشتے آسمان سے بستی میں آسمان کی وسعتوں تک تموج پیدا ہوتا ہے۔امام وقت کی اقتداء میں نازل ہو کر اپنے گھیرے میں لے لیتے ہیں وہ اس میں شرکت کرنے والے (خوش یا جماعت نمازیں ادا ہوتی ہیں۔بیوت الصلوۃ میں درس القرآن کا دور چلاتا ہے نصیبوں کے گردا گرد آ جاتے ہیں اللہ کی رحمت ان درخوش نصیسوں پر چھا جاتی ہے تقاریر کے روحانی مائنڈے ہر طرف ہر لمحہ ذکر الہی اور ذکر رسول حضرت محمد صلی اور سکینت ان پر نازل ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ خوش ہو کر ان کا ذکر اپنے فرشتوں اللہ علیہ وسلم سے منور ہوتے ہیں۔تین دن کا روحانی ریفر شہر کورس لقائے الہی کے حصول کی راہوں کو روشن کرتا ہے۔جماعتی طور پر روحانیت اور تقویٰ کے معیار میں بلندی کے حصول کے لئے حضرت مصلح موعود کا ادرست دگرامی ہے، انفرادی طور پر اللہ تعالی ہے جلسہ سالانہ ان گنت برکات کا حامل ہے سب سے بڑا ثمر ما مور من اللہ کی محبت کرنے اور اس کے ذکر کو بلند کرنے کی مثالیں تو ہر جگہ مل جاتی ہیں مگر سے کرتا ہے۔۱۵۳