المحراب

by Other Authors

Page 13 of 207

المحراب — Page 13

اد کے جلسہ سالانہ جماعت احمد یہ برطانیہ میں نائیجیریا کے دو بادشاہوں نے احمدیت قبول کر کے حضرت مسیح موعود کے کپڑوں کا ترک حاصل کیا۔ظاہری برکت اور جمیعت عطا کرنے کی واضح خوش خیر یاں تھیں۔نیز اسی الہام میں خدا تعالٰی نے فرمایا۔وَلَا تُصَعِرْ لِخَلْقِ اللَّهِ وَلا تُمْ مِنَ النَّاسِ۔(تذکره ۵۲) صورت ہیں یہ پیش گوئی اس سے قبل بھی پوری ہو چکی ہے اور ہوتی رہے گی۔اور یاد رکھ کر وہ زمانہ آتا ہے کہ لوگ کثرت سے تیری طرف رجوع کریں گے ۱۸۹۲ ء میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو اطلاع دی۔سو تیرے پر واجب ہے کہ تو ان سے بد خلقی نہ کرے اور ان کی کثرت دیکھ کر تھک نہ اقبال کے دن آئیں گے يَأْتِيكَ مِنْ كُلِّ فَجَ عَمِيقٍ (ترجمہ) ہر دور کی راہ سے تیرے پاس تھالف آئیں گے جائے۔اس کے بعد الہام ہوا وَوَسِعْ مَكَانَكَ اپنے مکان کو وسیع کولے حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں۔(تذکره (۳۰۱) ۱۸۹۷ء میں خدا تعالی نے پھر مہمانوں کی کثرت کی خبر دی۔سخ مكانَكَ يَأْتُونَ مِنْ كُلِّ فَحٍ عَمِيق اتذكره ۱۳۹۷ اس پیش گوئی میں صاف فرما دیا کہ وہ دن آتا ہے کہ ملاقات کرنے والوں کا حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں " یعنی اپنے مکان کو وسیع کر لو کہ لوگ بہت ہجوم ہو جائے گا۔یہاں تک کہ ہر ایک کا نتجھ سے ملنا مشکل ہو جائے گا پس تو دور دور کی زمین سے تیرے پاس آئیں گئے۔سوپٹ اور سے مدراس تک تو میں نے اس وقت طلال ظاہر نہ کرتا اور لوگوں کی ملاقات سے ٹھیک نہ جانا، سبحان اللہ نے اس پیش گوئی کو پورے ہوتے دیکھ لیا مگر اس کے بعد دوبارہ پھر آہی الہام ہوا یہ کس شان کی پیش گوئی ہے اور آج سے سترہ برس پہلے اُس وقت بتلائی گئی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اب پیشگوئی پھر زیادہ قوت اور کثرت کے ساتھ پوری ہوگی کہ جب میری مجلس میں شاید دو تین آدمی آتے ہوں گے اور وہ بھی کبھی کبھی اس سے کیس وَاللهُ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ لَا مَانِعَ لِمَا أَرَادَ علم غیب خدا کا ثابت ہوتا ہے ؟ (سراج منیر ۱۶۳ ۶۴) ۱۸۸۳ ء میں خدا تعالیٰ نے وعدہ فرمایا LOVE You کو you A LARGE PARTY OF۔۔۔SHALL GIVE ترجمہ یعنی میں تجھ سے محبت کرتا ہوں اور تجھے ایک بڑا گروہ دین حق کا دوں گا۔۱۸۸۳ء ہی میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو مخاطب کر کے فرمایا۔(تذکرہ اص) سلام عليكَ يا براهيم ( تذکره صفحه ۱۰۵) (ترجمہ) اے ابراہیم تجھ پر سلام ہے اس دور کا ابراہیم فرماتا ہے میں کبھی آدم کبھی موسی کبھی یعقوب ہوں نیز ابراہیم ہوں نسلیں ہیں میری بے شمار در ثمین) اس میں نسلوں اور قوموں کے ایک مرکز پر جمع ہونے کی بشارت ہے۔۱۸۸۶ء میں خوشخبری عطا ہوئی۔خدا۔۔۔۔تیری دعوت کو دنیا کے کناروں تک پہنچا دے گا خدا تجھے ایکلی کامیاب کیسے گا اور تیری ساری مرادیں تجھے دے گا میں تیرے خالص اور دلی محبوں کا گروہ بھی بڑھاؤں گا اور ان میں کثرت بخشوں گا۔۔۔۔ده دقت آتا ہے ملکہ قریب ہے کہ خدا بادشاہوں اور امیروں کے دلوں میں تیری محبت ڈالے گا۔یہاں تک کہ وہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں سے ( تذکرہ صفحہ ۱۴۱ - ۱۴۲) داش نهار ، از فروری شاه پیارے مسیح موعود کی جماعت کو سو سال ہوئے ہیں اور پیشاور سے مدراس تک کے لوگوں کو دیکھ کر خوش ہونے والے کی جماعت آج دنیا کے ۱۲۶ ممالک میں پھیل چکی ہے اور دنیا کے کناروں سے لوگ نقدِ جہاں کے مخالف لئے آتے ہیں ۱۸۹۹ء میں خوشخبری عنایت ہوئی۔إنَّا أَخْرَجْنَا لَكَ نُ دُعَايَّا إِبْرَاهِيم یعنی اسے ابراہیم ہم تیرے لئے ربیع کی کھیتیاں انکا ئیں گے۔حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں۔روع زرع کی جمع ہے اور ذرع عربی زبان میں ربیع کی کھیتی یعنی کنگ و یو وغیرہ کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔یہ معنی معلوم ہوتے ہیں کہ تجھے کیا غم ہے تیری کھیتیاں تو بہت نکلیں گی یعنی ہم تیری تمام حاجات کے متکفل ہیں۔تذکره من ۳۴ - ۲۴۱، ضمیمه تریاق القلوب علا مت ) حضرت بانی مسلسل فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ وہ پڑگیا اور امام نے کا پانچ سیر ہو گیا۔انگر کے خروج کی نسبت الہام ہوا۔الَيْسَ اللهُ بِكَافٍ عبده کیا اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ۱۹۰۰ ء میں جی دقیوم خدا نے بتایا إِنِّي حَاشِرُ كُلِّ قَوْمٍ يَأْتُونَكَ جُنبا وَإِنِّي أَنَرْتُ مَكَانَكَ نَبِرِينَ مِنَ اللَّهِ الْعَزِينِ الرَّحِيمِ ( تذکره ۳۹۱)