المحراب

by Other Authors

Page 123 of 207

المحراب — Page 123

حضرت مصلح موعود کی جماعت سے محبت صاحبزادی امتہ القدوس ہی باری تعالی حضرت بانی سال احمد به ی عظیمی نشانم معجزات به شیبه در و صاحبه شرکت گوبر صاحبه آنحضرت محمدصلی الہ علیہ وسلم کے ریحا دست انہین صاحبہ طبقہ نسواں پر احسانات خواتین کی ذمہ داریاں پردہ کی اہمیت شگفتہ اسلام صاحبه سیرت سید منصور بیگم صاحبه صاحزادی امتہ القدوس ان اسألك عبادی علی فانی قریب حضرت سیدہ مہر آیا اختتامی خطاب حضرت سیده مریم صدیقہ چند غیر ملکی خواتین نمائندگان نے بھی جلسہ سے خطاب کیا۔غیر مائی خواتین کے لئے جلسہ کی کارروائی کا انگریزی اور انڈو نیشین زبان میں براہ راست ترجمہ کا انتظام تھا۔یہ خلافت ثالثہ کا آخری جاب الا نہ تھا۔۸ ۹ جوان ۱۹ کی درمیانی شب حضرت حافظ مرزا ناصر احمد خلیفہ المسیح الثالث نے وفات پائی۔انَّا لِلَّهِ وَإِنَّا اليْهِ رَاجِعُون ار جوان ۱۹ء کو حضرت مرزا طاہر احمد سند خلافت پر گرے ہوئے 4۔در عهد مبارک حضرت مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابع ایده الله تعالى نصره العزيز نوے واں جلسہ سالانہ خلافت ابعد کا پہلا جلس لانہ منعقد - ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر ۶۱۹۸۳ ۲۷ دسمبر کو دوسرے اجلاس میں خطاب فرماتے ہوئے حضور نے جماعت کے نظام اور مختلف نظارتوں کے کام کا تعارف اور وضاحت فرمائی اور دوران سال ہونے والے اہم جماعتی امور کا تذکرہ فرمایا ۲۸ دسمبر کو اپنے اختتامی خطاب میں حضور نے عدل کا مضمون بیان فرمایا حضور نے فرمایا " آج دنیا کی ساری بیماریاں عدل کے فقدان کی وجہ سے ہیں۔اگر ہم نے دنیا کو عدل کے قرآنی مفہوم سے آگاہ نہ کیا تو دنیا جہالت میں مرجائے گی۔آج دنیا کو عدل کا نظام سکھانے کے لئے اللہ تعالے نے آپ لوگوں کو کھڑا کیا ہے کیونکہ آپ کا تعلق آسمان سے ہے ؟ اس جلسہ میں ہونے والی علمائے سلسل حمدیہ کی تقاریر کی تفصیل درج ذیل ہے۔مولانا دوست محمد صاحب مشاہد الشر تعالی کی ذات وصفات } سما اسلامی تصویر اس جلسہ میں دنیا کے ۲۰ ممالک کے نمائندہ وفود نے شرکت کی۔۳۶ دسمبر کو حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے افتتاحی خطاب فرمایا حضور نے فرمایا کوئی رکھ کوئی غم نہیں جو ہمیں محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کے اعلان سے باز رکھ سکے۔آغاز دین حق کی باتیں کرتے ہوئے محسن اعظم صلی اللہ علیہ وسلم مر با یاد خلق عظیم درود بھیجیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شدید دکھ دینے والوں کے خلاف بھی بدھا کرنے سے انکار کر دیا تھاؤ پھر آپ نے صحابیہ رسول رضوان اللہ علیہم کی بے مثال قربانیوں اور کفار مکہ کے شدید ظلم و ستم کا تذکرہ فرمایا۔غزوات میں حضرت محمدؐ کا حافظ منظر احمد صاحب عیسائیت کی عالمگیر سرگرمیاں عالم مسعود احمد صاحب دہلوی اسلام کے لئے لمحہ فکریہ احمدیت عافیت کا حصار مجیب الرحمان صاحب اشاعت دین من از اولاد میں سے کناردون تنگ مولانا نسیم سیفی صاحب