المحراب

by Other Authors

Page 116 of 207

المحراب — Page 116

چھیاسی ہوں جلسہ سالانہ ١٩٧٨ء منعقده - ۲۶، ۲۷، ۲۸ دسمبر ۱۹۷۷ انڈونیشیا۔ماریس امرئیہ۔نائیجیریا۔کینیڈا۔جرمنی۔انگلستان - گھانا سنگاپور اور زیمبیا وغیرہ سے وفود جلسہ میں شریک ہوئے۔۲۶ دسمبر کو حضور نے افتتاحی خطاب فرمایا۔حضور نے فرمایا جاسالانہ مستورات بمقام دفاتر صدر انجمن احمدی کا گراؤنڈ پاکستان بھر کی خواتین کے علاوہ غیر ملکی وفود نے بھی جلسہ میں شرکت کی۔امریکہ سے اور ممبرات، انڈونیشیا ۱۴ جمرات ، ماریشس ۸ عمیرات، بحر مٹی میرات۔ہالینڈ ممبرات سپین ایک میرا گھانا ۲ مبرات ، سورینام ایک میرا در جاپان سے ایک ممبر پشتمل وفد جلسہ میں شریک ہوئے۔حضرت خلیفہ اسیح الثالث کے تمام خطابات نیز مولانا بشارت احمد بشیر مناسب مولانا دوست محمد صاد سی شار، مجیب الرحمان صاحب، صاحبزادہ مرزا مبارک احمد او حضرت اللہ تعالیٰ کے فضلوں کا مشاہدہ کرتے ہوئے ہمیں اور ہماری نئی نسلوں کو اپنی صاجزادہ مرزا طاہر احمد کی تقاریر مردانہ جلسہ گاہ سے سنی گئیں۔اہم اور بڑھتی ہوئی دینی ذمہ داریوں کو پورا کرتا ہے " ۱۲۷ دسمبر کو حضرت خلیفہ اسمع الثالث زنانہ جلسہ گاہ میں تشریف لائے اور دسمبر کو جلسہ کے دوسرے دن دوسرے اجلاس سے خطاب فرماتے ہوئے حضور نے غلبہ دین مفتی (ناقل) کے لئے جماعت احمدیہ کی مسائل اور اللہ تعالیٰ کی فی مولی مستورات سے خطاب فرمایا۔حضور نے فرمایا۔تائید و نصرت کے ساتھ اس کے خوش کن تاریخ وثمرات کا تذکرہ فرمایا۔۳۸ دسمبر کو اپنی اختتامی تقریر میں حضور نے قرآن مجید۔احادیث نبویہ اور اللہ تعالی کی فعلی شہادت کی روشنی میں مہدی موعود وسیع محمدی کی بعثت کی اہمیت بیان فرمائی۔بیلہ میں علمائے سلسلہ کی تقاریر کی تفصیل درج ذیل ہے خدا تعالی کی صفت تکلم مسئله جهاد مغربی افریقہ میں تبلیغ دین کی تاریخ مرتبا عبد الحق صاحب مولانا عبدالمالک خان صاحب مولا نا بشارت احمد صاحب بشیر دفات بی ناصری اور احیائے دین حق (ناقل) مولانا دوست محمد صاحب شاید اسلام میں اختلافات کا آغازہ روزمرہ کے مسائل مجیب الرحمان صاحب ملک سیف الرحمان صاحب حضرت مسیح موعود کی پیش گوئیاں شیخ مبارک احمد صاحب عہد حاضر اور فیضان نوبت محمد بید محمد شفیع اشرف صاحب مساج زاده مرتبا مبارک احمد سیرت حضرت مسیح موعود فضائل قرآن کریم حضرت صاحبزادہ مرتبہ اطاہر احمد " قرآن کریم ایک مکمل شریعت ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآنی احکام پر عمل کر کے ہمارے لئے اسوۂ حسنہ چھوڑا ہے ہماری رومانی زندگی اور جماعت کی اجتماعی زندگی اسی میں ہے کہ آپ کا دامن مضبوطی سے تھام لیں نیز خواتین کو پردے کے حکم کی طرف توجہ دلائی اور نصیحت فرمائی کہ ازواج مطہرات کا نمونہ اختیار کریں۔حضرت اکسیده مریم صدیقہ صدر البتہ مرکز یہ تھے افتتاحی خطاب میں حضرت مسیح موعود کے بعض الہامات کا تذکرہ کرتے ہوئے جلسہ سالانہ کو ان بشارتوں کے پورا ہونے کا ثبوت قرار دیا اور ریاسہ کی برکات و اہمیت بیان کرنے کے بعد بہنوں کو نصائح فرمائیں۔جمله مستورات میں ہونے والی تقاریہ کی تفصیل حسب ذیل خطاب خطاب تعلق بالله حضرت سید منصور بیگم مرم منتر لیفت این الهالات حضرت سیدہ مہر آیا امتہ المالک صاحیہ خلافت حضرت مسیح موعود امنه الشکور پیر صاحبه صاحبزادی امتہ القدوس سيرة النبي صلى اللہ علیہ وسلم ان کے علاوہ نمائندہ امریکہ منظفر احمد صاحب ظفر، نمائندہ نائیجیر یا الحاج الوتر الخير كله من القرآن امته الحكيم ليشقه صاحبه صاحب نمائندہ جرمنی ہدایت اللہ ھیوایش صاحب نمائندہ ماریشس ناصر احمد تو کیا حساب نمائندہ گھانا اسمعیل بی کے ایڈ و صاحب - نمائندہ سنگا پور عبدالمجید سالکین صاحب نمائندہ انڈونیشیا یحی پینتو صاحب۔نمائندہ انگلستان بشیر آموچہ ڈ صاحب۔نمائندہ نیمیا اور میں ملومیا کا سا کا سا صاحب نے بھی احباب جماعت سے خطاب فرمایا۔۲۶ دسمبر کو نظارت اصلاح و ارشاد کے زیر اہتمام شہبینہ اجلاس میں اکناف عالم سے تشریف لانے والے احمدی احباب کی دنیا کی چالیس سے زائد زبانوں میں ایمان افروز تقاریر ہوئیں۔اسلامی پرده رضیه درد صاحبه علاوہ ازیں گھانا، جرمنی، ماریشس، امریکہ، انڈونیشیا، سویڈن اور انگلستان کی خاتون نمائندگان نے جلسہ میں خطاب کیا۔