المحراب — Page 54
جلسه سالانه مستورات بمقام بیت الاقصی قادیان ۲۹ دسمبر کو ناز ظہر کے بعد حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے خواتین سے صیغہ تالیف اشاعت صیغہ تعلیم وتربیت حضرت چوہدری فتح محمد د حضرت ذو انتقالی صیغہ امور عامہ کی رپورٹ ختم نبوت خان سیشیخ عبدالرحمان مصری سکھ دھرم کا تعلق دین حق (ناقل) سے شیخ محمد یوسف صاحب خطاب فرمایا۔جس میں عورتوں کو احکام دین پر عمل کرنے کی تلقین فرمائی حضور نے اپنی اس تقریر میں انسانی پیدائش کی غرض وغایت بتاتے ہوئے خواتین کو شرک۔رپورٹ صیغہ مال مجتنب بنے کی تاکید فرمائی نیز نماز کی پابندی اور دعائیں کرنے کی تلقین کی۔جلسہ مستورات میں حضرت حافظ جمال احمد، حضرت مولوی محمد ابراہیم نقا پوری حضرت مولوی عبد المغنی حضرت ذو الفقار علی خان کی چندے کے لئے اپیل اور حضرت حافظ روشن علی کی مختصر تقریر بھی ہوئیں۔و الفضل ۱۷ جنوری ۸۰ جنوری سام حضرت حافظ روشن علی اور حضرت حافظ غلام رسول وزیر آبادی نے بھی خطاب جلاس لانه مستورات ( تاریخ لمینه جلد اول مره) MI اکتیسواں جلسہ سالانہ اس سال پہلی دفعہ مستورات کا بیس سالانہ لجنہ اماءاللہ کی تنظیم کے زیر انتظام حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی کی کوٹھی کے وسیع صحن میں ہوا۔اور خدا تعالیٰ کے فضل سے یہ جلسه گذشت تمام جلسوں کے مقابلہ میں ہر پہلو سے اچھا رہا۔۲۵ دیر سر کو حضرت خلیفہ المسیح نے جن ۱۴ خواتین کے دستخط انجمن احد سے مستورات کے قیام کی ضرورت پر تحریر کردہ مضمون پر لئے تھے۔۲۵ دسمبر کو حضور نے ان خواتین کو حضرت اماں جان کے گھرمیں جمع کیا۔بعد نمازظہر حضور نے مبرات لحجہ کے سامنے تقریر فرمائی اور لجنہ اماءاللہ کی نہ یا اپنے ہاتھوں سے رکھی اور ایک مختصر تقریر کی اور لینڈ کے سپر دانتظام جلسہ مستورات کر کے اس کے متعلق کئی مشورے دینے اور نصائح فرمائیں جلسہ مستصورات سے حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے ہر دسمبر کو خطاب فرمایا۔تقریر سے پہلے حضور نے علیحدہ کر دیں میں نہیں عورتوں سے بیعت لی۔اس کے بعید حضور نے دین حق (تافل) میں عورت کا رتبہ - احمدی عورت کی ذمہ داریاں ، عورتوں حقوق اللہ اور حقوق العباد کا ذکر کر کے احباب کو اصلاح نفس کی طرف متوجہ کیا۔منعقده ۱۲۸۲۷,۲۶ دسمبر ۱۹۲۲ء بمقام بیت النور قادیان ۲۰ دسمبر کو بعد در پیر حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے جلسہ سے خطاب فرمایا جس میں حضور نے بعض تبلیغی مساعی کا ذکر کیا اور احباب جماعت کو مختلف برائیوں کی نشان دہی کر تے ہوئے ان سے بچنے کی تلقین فرمائی۔پھر نفس کی نیکیوں کا ذکر کیا اور کے فرائض اور عورتوں میں ضرورت علم پر مفصل تقریر کی۔جلہ مستورات میں درج ذیل تقاریر ہوئیں۔حافظ جمال احمد صاحب ر دسمبر کی تقریر حضور نے نجات کے موضوع پر کی۔آپ نے فرمایا در جو مضمون میں آج بیان کروں گا۔وہ ذات باری کے سمجھنے کے لئے نہایت وفات مسیح ضروری ہے اور اس لحاظ سے انسانی نقطہ نگاہ سے سب سے اہم مضمون ہے فضائل و خدمات حضرت مسیح موعود حضرت مولوی غلام رسول را جینگی اور وہ مضمون ہے نجات کیونکہ انسان کو نجات کی ضرورت ہے۔اگر نجات نہیں تو صداقت حضرت مسیح موعود کچھ بھی نہیں۔" حضرت حافظ روشن علی انتظامی امور کے بارے میں مضمون محترقر الله الحي صاحي حرم حضرت خلیفه سیح الثانی اس کے بعد مضمون کے علمی اور عملی پہلو کی طرف اشارہ کیا۔اور پھر امل ارکان اسلام مضمون پر تفصیل سے بحث فرمائی۔اس جلسہ میں ہونے والی علماء سلسلہ احمدیہ کی تقاریر درج ذیل ہیں۔نبوت حضرت مسیح موعود حضرت مولوی محمد سر در ستاد تیلیوں کوکس طرح پہنچانا جاتا ہے حضرت حافظ روشن علی حضرت سید محمد سر در شاه صدر انجیمین احمدیہ کی رپورٹ مولوی ثناء اللہ سے آخری فیصلہ حضرت مولوی عمر دین شلوی تربیت اطفال عورت کے فرائف حافظ غلام رسول وزیر آبادی میشیخ عبد الرحمان مصری حضرت مولوی محمد ابراہیم بقا پوری نظام سلسلہ اور اس کی کامیابی حضرت مولوی سید محمد سرور شاه الفضل الر جنوری )