المحراب — Page 14
ار میہ میں ہر یک قوم میں سے گردہ کے گردہ تیری طرف بھیجوں گا میں نے تیرے مکان کو روشن کیا یہ اس خدا کا کلام ہے جو عزیزا اور رحیم ہے۔۱۹۰۶ء میں بشارت ملی۔أس يحكَ وَلَا أَجِيْحُكَ وَأَخْرِجُ مِنْكَ قَوْمًا (ترجمہ) میں تجھے راحت دوں گا اور تجھے نہ ماؤں گا اور تجھ سے ایک بڑی قوم نکالوں گا۔مختلف اوقات میں ہم مرتبہ الہاما بتایا گیا۔بانيك منْ كُلِّ فَحٍ عَيْقٍ وَيَأْتُونَ مِنْ كُلِّ نج عميق ترجمہ ہر دور کی راہ سے تیرے پاس تخالف آئیں گے اور دُور دُور کی زمین سے تیرے پاس لوگ آئیں گے کہ راستے میں گڑھے پڑ جائیں گے۔چنانچہ آج دور ونزدیک سے راستے کی صعوبتیں اٹھا کر حاضر ہونے والے عشق ندادندی حب رسول ، صدق و صفا اور معجز وانکسار کے مخالف لے کر حاضر ہوئے ہیں۔روئے زمین پر صرف یہی ایک شخص ایسا داعی ہے جس کی پکار پر برا بھی طیور دیوانہ وار حاضر ہو جاتے ہیں۔وہ عہد آفریں فتح نصیب جرنیل جو خدا کے بچھائے ہوئے تخت پر تمکن تھا جس کی عاجزانہ کوششوں کو ذو المقندر خدا کا سہارا تھا۔وہ با مراد اس دنیا سے ایک زندہ اور توانا ہر دم ترقی پذیر جماعت تیار کر کے رخصت ہوا۔حضرت مسیح موعود سے اللہ تعالیٰ نے وعدہ فرمایا۔بخرام که وقت تو نزدیک اسید پائے محمد یاں بر منار بلند تر محکم افتاد پاک محمد مصطفیٰ نبیوں کا سردار خدا تیرے سب کام درست کردے گا اور تیری ساری مرادیں تجھے دے گا۔رب بالا فواج اس طرف توجہ کرے گا۔۔میں اپنی چہکار دکھلاؤں گا اپنی قدرت نمائی سے تجھ کو اٹھاؤں گا۔دنیا میں اک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اُسے قبول کرے گا اور بڑے زور اور جملوں سے اُس کی سچائی کا ہر کر دے گا۔( تذکره (۱۳)