المحراب

by Other Authors

Page 128 of 207

المحراب — Page 128

جلسه سالانه کی ارتقائی منزل جدید اقوام متحدہ کی تعمیر نَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بِغَتْ احْدُ بِهُمَا عَلَى الْأُخْرَى وا الَّتِي تَبْغِي حَتَّے نَفَىٰ إِلَى أَمْرِدِ اللَّهِ فَإِن قَاتَ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ۔(مولانا دوست محمدت آہد) مؤتخ احمدیت (سورۃ الحجرات آیت ۱۰) اور اگر مومنوں کے دو گرو واپس میں لڑ پڑیں تو ان دونوں میں صلح کیا اور پھر اگر صلح ہو جانے کے بعد ان میں سے کوئی ایک دوسرے پر چڑھائی کرے ، تو سب مل کر اس چڑھائی کرنے والے کے خلاف جنگ کرو یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے پھر اگر وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے تو عدل کے ساتھ ان دونوں لڑتے والوں میں صلح کرا دو اور انصاف کو مد نظر رکھو الہ اتصاف کرنے دالوں کو پسند کرتا ہے۔سیدنا حضرت مصلح موعود نے ۱۹۲۳ء کی ویہلے کانفرنس منعقدہ لندن کے دوران قرآن مجید کی سورہ حجرات آیت کی روشنی میں اسلامی لیگ آف نیشنز زیور این۔اور کا عظیم الشان انکشاف کر کے دانشوران مغرب کو حیرت میں ڈال دیا۔قرآن مجید اس عالمی تنظیم کا حقیقی اور دائمی مرکز خانہ کعبہ کو قرار دیتا ہے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔إِن أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَلَةَ مُبَارَكا وهدى العلمين ، فِيهِ أَيتُ بَيْنَتُ مَقَامَ إِبْرَاهِيمَ وَمَن دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجَ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَ مَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ عَلَى عَنِ العلمين ) (آل عمران آیت ۹۷-۹۰) سب سے پہلا گھر جو نام لوگوں کے (فائدہ کے لئے بنایاگیا تھا وہ ہے جو مکہ میں ہے۔وہ تمام جہانوں کے لئے برکت دالاز مقام ) اور (موجب ہدایت ہے اس میں کئی روشن نشانات ہیں وہ ابراہیم کی قیام گاہ ہے اور جو اس میں داخل ہو وہ امن میں آجاتا ہے اور اللہ نے لوگوں پر قرض کیا ہے کہ وہ اس گھر کا حج کریں (یعنی ہجو (کبھی) اس پیک جھانے کی توفیق پائے اور جو انکار کرے تو وہ باد رکھے کہ اللہ تمام جہانوں سے بے پرواہ ہے۔اسی آیت سے قطعی طور پر ثابت ہے کہ قرآنی یو این او کی مرکزی زریان عربی ہے۔چنانچہ حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں ، جبکہ بیت اللہ تمام عالم کے لئے ہدایت پانے کا ذریعہ ہوا تو اس میں صاف اشارہ ہے کہ وہ ایسے مرکز پر واقع ہے جس کی زبان تمام دنیا کی زبانوں سے مشارکت رکھتی ہے۔اور یہی اُم الالسنة ہونے کی حقیقت ہے۔رمنن الرحمن من باشید قرآنی لیگ آف نیشنز کے چارٹ میں امن عالم اور بچے کے ساتھ مقام براہیم کا نہایت گہرا اور دائمی تعلق ہے۔مشہورت عر علاقہ سر محمد اقبال فرماتے ہیں۔یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا إله إلا الله اور جماعت اسلامی کے بانی مولانا ابوالاعلی مودودی لکھتے ہیں جہ حج کے پورے فائد سے حاصل کرنے کے لئے ضروری تھا کہ مرکز اسلام میں کوئی ایسا ہاتھ ہوتا جو اس عالمگیر طافت سے کام لیتا کوئی ایسا دل ہونا جو ہر سال تمام دنیا کے جسم میں خون صالح دوڑاتا رہتا کوئی ایسا دماغ ہوتا جوان ہزاروں لاکھوں خدا داد قاصدوں کے واسطے سے دنیا بھر میں اسلام کے پیغام کو پھیلانے کی کوشش کرتا، اور کچھ نہیں تو کم از کم اتنا ہی ہونا کہ وہاں خالص اسلامی زندگی کا ایک ۱۵۱