المحراب

by Other Authors

Page 144 of 167

المحراب — Page 144

محترمہ صادقہ قمر صاحبہ حضرت پیر محمد صاحب رفیق مسیح کی پڑ ہوتی ہیں۔والدین نے اس رنگہ میں تربیت کی کہ خدمت دین کو ہر کام پر اولیت دینے کا جذبہ پیدا ہوا۔بہت چھوٹی عمر سے ناصرات کا کام سنبھالا۔پہلے اپنے حلقہ دستگیر اور پھر قیادت ہم میں سیکریٹری ناصرات کی سیکریٹری منتخب ہوئیں۔انکے زمانے میں ناصرات الاحمدیہ کراچی بے حد مستند اور فعال ناصرات میں شمار ہونے لگی۔شادی کے بعد کندی چلی گئیں اور اب وہاں کی لجنہ کی ایک فعال مدیدار ہیں۔ناصرات الاحمدیہ کے لیے ایک پیغام تمہ نہ خالق سے وفاداری کی کھائی ہے قسم اپنے اللہ سے کیا قول نبھانا ہے تمھیں! سیدہ ناصرہ لطیف اہلیہ مرزا ہارون علی پھر سے دنیا میں محمد کی حکومت کے لیے کفر و بدعت کو جہاں بھر سے مٹانا ہے تمھیں! حضرت صاحب زادہ سید عبداللطیف شہید کے صاحب زادے محترم صاحب زادہ محمد طیب صاحب کی دختر ہیں۔جامعہ نصرت سے گریجویشن کیا اور حضرت خلیفہ المسیح الثالث کے خصوصی دینی نصاب کے امتحان میں اول شفقت و پیار کی تعلیم کی ہے تم کو سے کام شروع کیا۔موصیہ ہونے کی سعادت کی وجہ سے پابندی سے بچوں کو نظرت و غیض و غضب جنگ سے مٹاتا ہے تمھیں رہیں۔1966ء میں شادی کے بعد حلقہ عزیز آباد کی سیکریٹری ناصرات کی حیثیت قرآن پاک کی تعلیم دیتی ہیں۔شاعرہ ہیں اور حضور ایدہ ولو د و ر نے ذاتی قلم دے کر مستند اہل قلم کا اعزا ز بجنا مقررہ ہیں۔جلسہ سالانہ ۸۳ء میں خواتین میں تقریر کی۔۱۹۸۳ء میں ضلع کراچی کی ناصرات الاحمدیہ کی نگران مقرر کی تم دریا بن کے چمکتی رہو اندھیاروں میں میں ملا۔عزیز آباد میں دو سال سے درس قرآن دے رہی ہیں۔تعلیمی و تربیتی تھام کر ہاتھ زمانے کو چلانا ہے تمھیں گئیں اور اسی سال ربوہ سے سند خوشنودی حاصل ہوئی۔یہی اعزا ز ۱۹۸۹٬۱۹۸۸ کلاسز میں لیکچر زدیئے۔ان کے عہد نگرانی میں سب سے نمایاں وقف جدید کے پاندا میں اضافہ ہے جو ۴۰۰۰۰ تک پہنچ گیا ہے۔خدا تعالیٰ مقبول خدمت کی توفیق دیتا چلا جائے۔(آمین) جان ہو مال ہو اولاد ہو یا وقت سنو سب ہیں اللہ کے ، دنیا کو سکھاتا ہے تھیں ہم تو جس طرح نے کام کیے جاتے ہیں تم سے وابستہ ہے اب قوم کی تقدیر لطیف آپ کے وقت میں یہ سلسلہ بدنام نہ ہو در خالق پہ زمانے کو ٹھکانا ہے تمھیں سیدہ ناصرہ لطیف ( مسکہ بیٹری ناصرات الاحمدی با ضلع کراچی ) lor