المحراب — Page 20
به پیغام حضرت مریم صدیقہ صاحبہ مدظلها العالی صد الجنہ اماءاللہ پاکستان لجنہ اماءاللہ کراچی صد سالہ جین تنش کر کے موقع پر ایک مجلد شائع کر رہی ہے جس کا نام المحا سے رکھا گیا ہے۔عربی میں محراب گھر کے بہترین حصہ کو کہتے ہیں۔محل ہے" کے نام سے مجلہ شائع کرنے کا مطلب ہے کہ آپ بہترین دور میں داخل ہو ر ہی ہیں۔اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان اور فضل ہے کہ اس نے ہمیں یہ مبارک دن دکھایا کہ جماعت پہلی صدی ختم کر کے دوسری صدی بعد انشاء اللہ خلیہ کی صدی ہوگی میں داخل ہو چکی ہے۔سے کیا ر فتح السلام ) سلام ان عظیم ہستیوں پر جنہوں نے پہلی صدی میں مہدی کو پہچان لینے کی وجہ سے ہر قسم کی سختی ہیں۔دکھ اور آزار اٹھائے۔انواع و اقسام کے مصائب کا سامنا کرنا پڑا۔آزمائشیں آئیں مگر وہ اللہ تعالے کے وفادار بندے ثابت ہوئے اور خدا تعالی کی نگاہ میں صادق اور راست باز مظہر ہے۔آنے والی نسلیں ان پر کہ شک کریں گی۔اب آپ دوسری صدی میں داخل ہو چکی ہیں حضرت بانی امسال احمدیہ نے خدا تعالے سے بشارت پا کر جماعت کو بشارت دی تھی۔سچائی کی فتح ہوگی اور اسلام کے لئے پھر اسی نازندگی اور رینی کا دن آئے گا جو پہلے وقتوں میں آچکا ہے اور وہ آفتاب اپنے پورے کمال کے ساتھ چڑھے گا، جیسا کہ پہلے پڑھے چکا ہے لیکن ابھی ایسا نہیں ضرور ہے کہ آسمان اسے چڑھنے سے روکے رہے جب تک کہ محنت اور جانفشانی سے ہمارے جگر خون نہ ہو جائیں اور ہم سارے آراموں کو اس کے ظہور کے لئے نہ کھو دیں اور اعزاز اسلام کے لئے ساری ذلتیں قبول نہ کر لیں۔اسلام کا زندہ ہونا ہم سے ایک ندیہ مانگتا ہے وہ کیا ہے ہمارا اسی راہ میں مرنا۔یہی موت ہے جس پر اسلام کی زندگی مسلمانوں کی زندگی اور نہ ندہ خدا کی تیلی موقوف ہے ، پس میری بہنور بنی صدری ہمارے لئے بھاری ذمہ داریاں لارہی ہے للہ تعالی کا بھی ارشاد ہے کہ انسان کو چاہئیے دیکھتار ہے کہ اس نے کل کے لئے کیا تیاری کی ہے لیس ہمیں جائزہ لینا چاہیے کہ کیا ہم نے اپنے آپ کو اپنی اولاد کو یہ ذمہ داریاں اٹھانے کے لئے تیار کیا ہے یا نہیں۔اگر نہیں تو آپ کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔دہی اہم زندہ رہ سنتی ہے جس کی انگلی نسل پہلی نسل کے کام کے تسلسل کو جاری رکھ سکتے ہیں ہمارے قدم رکیں نہیں چلتے جائیں بڑھتے جائیں اور اپنے ساتھ اگلی نسل کو بھی لے کر چلیں۔ان کے دلوں میں دین کے لئے غیرت اللہ تعالے سے پایہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق پیدا کریں۔دین کو دنیا پر مقدم رکھنے کا جدہ یہ پیدا کریں۔للہ تعالے کا بے حد شکر ادا کریں کہ اسنے یہ مبارک دن دکھائے خوشی ہم پر نیند طاری نہ کر دے بلکہ زیادہ چست کر دے۔یہاں تک کہ محنت در جانفشانی سے ہمارے جگہ خون ہو جائیں۔دعائیں کر یں کثرت سے کہ قربانیوں کی توفیق بھی اس کے فضل کے بغیر نہیں ملتی۔دعائیں کریں کہ ختراں کا دور بہار سے بدل جائے او نسیم عنایات یاد سے پھر چلنے لگ جائے۔آمین اللهم آمینے۔ریم والقه صور بند لائم فکر به