المحراب — Page 138
اس سال سجنید ۳۹۰ رہی۔نصاب اور معلومات دینیہ طبع شامل ہوئیں۔تعطیلات میں تربیتی کلاسز لگائی گئیں۔تحریک ہوت الحمد کروائی گئیں۔تین بڑے جلسے ہوئے، سالانہ اجتماع کراچی کے موقع پر میں کراچی کی بچیوں نے ۳۷۲۴ روپے چندہ دیا۔ہر ماہ کی تیسری جمعرات قیادت نمبر ایک، دو، تین علی الترتیب اول، دوم، اور سوم یہ ہیں۔کو ضلع کراچی کی نگرانات ناصرات کی میٹنگ احمدیہ ہال میں جلائی گئی۔قیادت نمبر ایک نے دیوہ سے اقول انعام لیا۔اجتماع کی مہمان خصوصی ۱۹۸۳۸۴ء میں تجنید ۶۷۰ ریکارڈ کی گئی مرکزی امتحان حضرت نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ تھیں۔علیحدہ علیحدہ ہر قیادت نے میں کراچی کے حالات خراب رہنے کی بناء پر بہت کم ناصرات شامل مفصل رپورٹ دی۔جس میں سب سے خوشکن حصہ خدمت خلق بچتوں نے سودا سلف لا کر دیا۔کپڑوں پر تر پانی کی گئی گوٹا لگا کر دیا۔عین ہو سکیں۔خدا تعالیٰ کے فضل سے تھی مجاہدات کی تعداد بڑھ کر سود ہوگئی یا۔غیر احمدی اور بجٹ / ۸۳۰۰ روپے ہو گیا۔فالحمد للہ۔قیادت تمیرام کی اصرات بچوں کو پڑھایا۔بیماروں کی تیمار داری کی۔راستوں کی صفائی کی بارش نے مسجد بیت الہدی میں ایک ہزار روپے پیش کئے۔بیرونی مراکز سکا پانی گلیوں سے ہٹایا۔زخمیوں کی مرہم پٹی کی۔کتب دوسروں کو کی تحریک میں ناصرات نے تقریباً دو ہزار چندہ دیا۔ایک بچی عزیز آباد استفادہ کے لئے دیا۔بسوں میں دوسرے مسافروں کو جگادی پڑھیوں کی امت العربیہ نے اپنی طلائی بالیاں اورنگی ٹاؤن کی خود نیتہ الاسلام نے۔ابر د ہے کے پرائز بانڈ چندہ میں دیئے۔ہر ماہ کی تیسری پیر کو نگران ناصرات ضلع کراچی کی میٹنگ احمدیہ ہال میں بلائی جاتی ہے۔ضلع کراچی کو بہترین کارکردگی کی بسته خوشنه دی ملی۔کو خطوط لکھ کر دیئے اور پانی بھرنے میں مدد دی۔۷۶ ۱۹۷۵ء میں کل تجدید - ہ تھی مراکز تعلیم القرآن ۱۵۰ تھے۔زیر تعلیم بچے ۳۴۸ تھے۔ہر ماہ کے دوسرے جمعہ مجلس عاملہ کی میٹنگ بلائی گئی۔۲۶۷ بچیاں امتحان میں شریک ہوئیں۔نماز کی ڈائریاں چیک کی گئیں۔دوسکتا بچے طبع کر وائے گئے۔جیسے اور اجتماعات منعقد کئے گئے۔ضلع کراچی کی ایک بچی نے مرکزی مقابلہ مقالہ نویسی میں دوم دوسری بیٹی نے چہارم پوزیشن حاصل کی۔۱۹۸۴-۸۵ء تجنید ۳۔تھی ضلع کراچی کے حالات خراب ۸۰ - ۱۹۷۹ء میں تخلیہ ۵۳۵ ہوگئی۔۱۸۵مرکز تعلیم القرآن ہونے کی بناء پر صرف ۳۷۰ بچیاں مرکزی امتحان دے سکیں۔ضلع بھر میں میں ۶۳۳ بچے قرآن مجید پڑھ رہے تھے۔مرکزی امتحان میں ۲۳۰ بچتیاں ۵۰ جلسہ ہائے سیرت النبی ناصرات کے منعقد ہوئے ضلع میں بعض قیادتوں شامل ہوئیں۔مرکز میں فضل محمر تعلیم القرآن کلاس کے لئے کراچی سے میں پندرہ روزہ اور بعض میں ہفتہ وار اجلاس ہوئے۔جینے کی تیری جملات ۲۵ بیچتیاں شریک ہوئیں۔ہر قیادت میں سالانہ اجتماعات منعقد ہوئے۔کو نگرانات - ناصرات کی میٹنگ احمدیہ ہال میں بلائی جاتی رہی۔شعبہ ۱۹۸۰-۸۱ء میں تجنید - ۵۵ تھی۔ضلع میں قیادتوں کا نظام اور قیادتوں سے بڑھ کر سات قید توں میں تقسیم کر دیا گیا۔تعلیم القرآن میں خدا کے فضل سے تقریب ۱۹۰، مراکز میں بچیاں قرآن شریف کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔تعطیلات میں ضلع بھر کے لئے اپنی اپنی قیادتوں ۸۲ - ۱۹۸۱ء میں تجنید ۵۸۷ ناصرات تھی۔مرکزی امتحان میں تربیتی کلاسیں لگائی گئیں۔سختی مجاہدات کی تعداد خدا کے فضل سے میں ۴۳۷، ناصرات نے شرکت کی۔سالانہ اجتماع ناصرات الاحمد مبین عقد سے بڑھ کر ۶۲ تک پہنچ گئی۔الحمد للہ۔ہوا جس میں۔ہم بیٹوں نے شرکت کی۔ہر ماہ کے دوسرے جمعہ کو احمدیاں میں نگرانات اور ناصرات کی میٹنگ بلائی گئی اور مرکز سے آمدہ ہدایات پہنچائی گئی۔۸۶ - ۱۹۸۵ء میں تنجنید ۱۰ ہوگئی۔مرکز کی ہدایت پر قیادتوں کی سطح پر امتحان لیا گیا۔اور سندات بھی ضلع نے ہی چھپوا کر تقسیم کیں۔ناصرات کو انعام تقسیم کئے گئے۔ضلع میں کم از کم - 4ر جلسہ ہائے سیرت النبی منعقد ہوئے ۱۹۸۲۸۳ء میں تجنید ۶۱۰ ہوگئی۔مرکزی امتحان میں ۵۲۰۔ضلع میں کراچی کا سالانہ اجتماع احمدیہ ہال میں صدر صاحبہ لجنہ اماءاللہ ضلع بچیاں شامل ہوئیں۔جماعت کی طرف سے وقف جدید کے لئے ۱۰۰ کراچی نے بے حد سراہا پوری قیادتوں میں مرکزی لائحہ عمل کے مطابق اجتماع یا نداند چندہ دینے والے احمدی بیچوں اور بچیوں کی بابرکت تحریک منعقد ہوئے۔جن میں نگران ناصرات شامل ہو کہ ہدایات دیتی رہیں۔نتھی مجاہدات کے نام سے شروع ہوئی۔جس میں خدا کے فضل سے ،، ناطرت شخصی مجاہدات کی تعداد ۲۶۰، ہو گئی۔104