اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 97
46 یعنی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی کے برعکس مغربی پیشوا ہونیکے ساتھ ساتھ دنیوی راہنما بھی تھے بلکہ حقیقت میں عرب فتوحات کے پس پردہ اصل جذبہ محرکہ ہونے کی حیثیت میں وہ ہمہ وقت دنیا کے سب سے زیادہ با اثر سیاسی راہنما کا درجہ رکھتے ہیں۔بہت سے تاریخی واقعات کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ وہ ناگزیر تھے وہ کسی خاص سیاسی لیڈر کی قیادت فراہم ہونے کے بغیر بھی وقوع پذیر ہو کر رہتے۔مثال کے طور پر جنوبی امریکہ کی نو آبادیاں شاید اسپین سے اسائمن پولیور کے بغیر بھی آزادی حاصل کر لیتیں لیکن معرب فتوحات کے بارے میں ایسا نہیں کہا جاسکتا۔وجہ یہ کہ اسی ملتا جلتا کوئی واقعہ حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شخصیت کے ظہور پذیر ہوئے بغیر ممکن ہی نہیں تھا۔اسلام کے زندہ خُدا کا عظیم الشان معجزه اب آخر میں مجھے اسلام کے زندہ خدا کا یہ عظیم الشان معجز و بیان کرتا ہے کہ ارتی اپنے سر سے محبوب خاتم الانبیاء حمد مصطفی احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم کو چودہ سو سال قبل کی سائنسی ترقی اور خلائی راکٹوں کا نظارہ دکھاتے ہوئے ایک طرف تو یہ انکشاف فرمایا کہ یا جوج ماجوج آسمانوں پہ تیر چھینکیں گے۔