اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 105 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 105

۱۰۵ ہوتا ہے کہ ایک دفعہ دیکھتا ہے کہ ایک نووارد کلام اُس کے سینہ میں داخل ہے اے صورت چہار تیم الہام کی یہ ہے کہ سویاء صادقہ میں کوئی امر خُدائے تعالیٰ کی طرف سے منکشف ہو جاتا ہے یا کبھی کوئی فرشتہ انسان کی شکل میں متشکل ہو کہ کوئی غیبی بات بتلاتا ہے یا کوئی یہ کاغذ یا بمقر وغیرہ پر مشہور ہو جاتی ہے جسے کچھ اسرا " ظاہر ہوتے ہیں وغیرہا من الصور" کے صورت پنجہ الہام کی وہ ہے جس کا انسان کے قلب سے کچھ تعلق نہیں۔بلکہ ایک خارج سے آواز آتی ہے اور یہ آواز ایسی معلوم ہوتی ہے جیسے ایک پردہ کے پیچھے سے کوئی آدمی بولتا ہے مگر یہ آواز نہایت لذیذ اور شگفتہ اور کسی قدر سرعت کے ساتھ ہوتی ہے اور دل کو اسکی ایک لذت پہنچتی ہے۔انسان کسی قدر استغراق میں ہوتا ہے کہ یکد فعہ یہ ادانہ آجاتی ہے اور آوانہ سن کر وہ حیران رہ جاتا ہے کہ کہاں سے یہ آواز آئی اور کرسینی مجھ سے یہ کلام کی اور حیرت زدہ کی طرح آگے پیچھے دیکھتا ہے۔پھر سمجھ جاتا ہے کہ کسی فرشتہ نے یہ آوازہ دیا ہے براہین احمدیه من حاشیه در حاشیه : بر ارمین احمدیہ ص حاشیه در حاشیه را طبع اول : ے براہین احمدیہ ص ۲۵ حاشیه در حاشیه عنه :