اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 72
the sky, and resting on it, is heaven, built in seven stories, the uppermost being the habitation of God, who۔man, sits on from of under the on throne, having a a gigantic either side winged bulls, like those in the palaces of old Assyrian kings ("History of the conflict between Religion and Science") by John William Draper, M۔D۔, LL۔D۔(London) Kegan Paul, Trench۔& Co۔, | Paternoster Squares 1885) یعنی قرآن کی رو سے زمین ایک سطح مرتفع ہے جس کے کناروں پر بڑے بڑے پہاڑ واقع ہیں۔جود و مقاصد کو پورا کرتے ہیں۔وہ زمین کو اپنے مقام پر متوازن بھی رکھتے ہیں۔اور آسمان کے گنبد کو اُٹھائے ہوئے بھی ہیں۔خدا کی حکمت و طاقت اس زاویہ نگاہ سے قابل صد تعریف ہے کہ اس نے زمین کو اپنے مقام پر بغیر کسی نقص کے محفوظ رنگ پر میں اپنی جگہ پر رکھ دیا ہے۔آسمان کے اوپر بہشت کی بنیاد ہے جس کی سات منزلیں ہیں۔سب سے اونچی منزل خدا کا مسکن ہے۔جہاں وہ دیو سپیکر انسان کی شکل میں ایک تخت پر بیٹھا ہے اور اس تخت کے دونوں طرف اس طرح کے ذوالجناح بیل ہیں جیسے قدیم سریانی بادشاہوں کے محل میں ہوتے تھے۔اے پاپوش سے لگائی کرتی آفتاب کی جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی