اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 7 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 7

تجھے سب زور و قدرت ہے خدایا تجھے پایا ہر اک مطلب کو پایا ہر اک عاشق نے ہے اِک ثبت بنایا ہمارے دل میں یہ دلبر سما وری آرام جاں اور دل کو بھایا وہی جس کو کہیں رب البرایا ہوا ظا ہر وہ مجھ پر بالا یا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْذَى الْأَعَادِي (حضرت بانی سلسلہ احمد ید )