اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 32 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 32

۳۲ تین اقانیم کے فوٹو پر دلچسپ تبصره حضرت اقدس بانی سلسلہ احدی نے انجام انھم حصے میں عیسائیوں کی شائع کرد تصویروں سے عیسائیوں کے مثلت خُدا اور اس کے تین ممبران کمیٹی یعنی تین اقا نیم کا فوٹوت مع فرمایا اور پھر لکھا :۔اقانیم یہ تینوں مستیم خدا عیسائیوں کے زعم میں ہمیشہ کے لئے جسم اور ہمیشہ کے لئے علیحدہ علیحدہ وجود رکھتے ہیں اور پھر بھی یہ تینوں مل کر ایک خُدا ہے لیکن اگر کوئی بتلا سکتا ہے تو ہمیں بتلا دے که با وجود اس دائی تقسیم اور تغیر کے یہ تینوں ایک کیونکہ ہیں بھلا ہمیں کوئی ڈاکٹر مارٹن کلارک اور پادری عمادالدین اور پادری ٹھا کر دانش کو باوجود ان کے علیحدہ علیحدہ جسم کے ایک کر کے تو دکھلا دے ہم دعوی سے کہتے ہیں کہ اگر تینوں کو کوٹ کر بھی بعض کا گوشت بعض کے ساتھ ملا دیا جائے پھر بھی جن کو خدا نے تین بنایا تھا ہر گز ایک نہیں ہوسکیں گے پھر جبکہ اس فانی جسم کے حیوان با وجود امکان تحلیل اور تفرق جسم ایک نہیں ہو سکتے پھر ایسے تین بجستم جن میں بموجب عقیدہ عیسائیاں تحلیل اور تفریق جائز نہیں کیونکہ ایک ہو سکتے ہیں ؟ شد روحانی خزائن جلد ا ا ص :