اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 95
۹۵ اسلام دنیا میں پھیلا ہے۔اس کی نظیر صفحه تواریخ دنیا میں کسی جگہ نہیں پائی جاتی یہ ہے حضرت اقدس نے اس تاریخی حقیقت پر روشنی ڈالنے کے علاوہ زمانہ حال کا ذکر کر کے فرمایا :- رجوع خلائق اور قبولیت کا یہ عالم ہے کہ آج کم سے کم ہیں کروڑ ہر طبقہ کے مسلمان آپ کی غلامی میں کمر بستہ کھڑے ہیں اور جب سے خدا نے آپ کو پیدا کیا ہے۔بڑے بڑے زبر دست بادشاہ جو ایک دنیا کو فتح کرنے والے تھے۔آپ کے قدموں پر اونی غلاموں کی طرح گیر سے رہے ہیں۔اور اس وقت اسلامی بادشاہ بھی ذلیل چاکر وں کی طرح آنجناب کی خدمت میں اپنے تئیں سمجھتے ہیں اور نام لینے سے تخت سے نیچے انہ آتے ہیں " سے عہد حاضر کے ایک امریکی ریسرچ سکالر کا زبردست خراج نوین ۱۹۷۸ میں ایک امریکی فاضل میکائل ایسے ہارٹ MEL تریجی (H۔HART کے قلم سے ڈی ہنڈرڈ (THE HUNDERED) نام سے ایک کتاب شائع ہوئی جس میں اُس نے تاریخ انسانی کے نواستہ ہے سرمه چشم آمریه م حاشیه د روحانی خزائن جلد ۲ مثل : مضمون جلسه یاہو رمت که چشمه معرفت حث :