اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 49 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 49

نیز فرمایا :- " ہمارا بہشت ہمارا خُدا ہے۔ہماری لذات ہمارے بھدا میں ہیں۔کیونکہ ہم نے اس کو دیکھا اور ہر ایک خوبصورتی اس میں پائی۔یہ دولت لینے کے لائق ہے اگر چہ جان دینے سے ہلے۔اور یہ لعمل خریدنے کے لائق ہے اگر چہ تمام وجود کھونے سے حاصل ہو۔اسے محرو مو ! اس چشمہ کی طرف دوڑو کر وہ تمہیں سیراب کر ے گا۔یہ زندگی کا چشمہ ہے جو تمہیں بچائے گا۔میں کیا کروں اور کس طرح اس خوشخبری کو دلوں میں بٹھا دوں کس دت بازاروں میں منادی کروں کہ تمہارا یہ خدا ہے تا لوگ سُن لیں اور کس دوا سے میں علاج کہ وہ تا سننے کے لئے لوگوں کے کان کھلیں لے اللہ تعالیٰ سے ذاتی تعلق کے انقلابی اثرات خدا تعالیٰ سے ذاتی تعلق کے بعد انسان میں کتنی زبر دست قوت ایمانی پیدا ہو جاتی ہے ؟ اس پر کتنے ولولہ انگیز پیرایہ میں روشنی ڈالتے ہیں :- " جب کسی بندہ کے دل میں خدا کی عظمت اور اس کی محبت بیٹھ جاتی ہے اور خدا اس پر محیط ہو جاتا ہے جیسا کہ وہ صدیقوں پر محیط ہوتا ہے۔اور اپنی رحمت له : " کشتی نوح " مثل :