اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 20 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 20

حضرت امام احمد بن حنبل کا لطیف استدلال حضرت امام احمد بن حنبل نے ایک مرتبہ فرمایا۔میں نے ایک مضبوط قلعہ دیکھا۔جو صاف اور چکنا بنا ہوا تھا۔اس میں کوئی شگاف نہ تھا۔باہر سے اس کی شکل ایسی تھی جیسے گھلی ہوئی چاندی ہوتی ہے اور اندر سے اس کی صورت سونے کی مانند تھی۔اسی قلعہ کی دیواریں پھٹ گئیں۔اس سے ایک جانور نکل پڑا۔جس کی آنکھ ، کان سب موجود تھے۔یہ قلعہ انڈہ ہے جس کا خول چاندی کی مانند ہے۔اسی جو زرد می نمودار ہوتی ہے۔وہ سونے کی مانند ہے۔اس سے بچہ پیدا ہو جاتا ہے۔اس کا خالق بجز خدا اور کون ہے ؟ نه امریکی سائنسدان کی ایک عجیب مثال امریکہ کے ماہر حیاتیات پروفیسر ایڈون کا نکن پروفیسر نسیشن یونیوسٹی (Professor Edwin Conklin, the Princetown (University, biologist سکھتے ہیں:- The probability of life originating by accident is comparable to the probability of the complete dictionary resulting from an اه سان الاخلاق " ص ) از محمد بخش صاحب سلم ) :