اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 18 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 18

IA کے متعلق کوئی معقول ثبوت مانگا۔بڑھیا نے چرخا چلانا چھوڑ دیا اور پوچھا کہ اب یہ چر خاکیوں نہیں چلتا ؟ انسی فورا کہا کہ تم نے پر خا چلانا چھوڑ دیا ہے۔بڑھیا نے جواب دیا جب ایک چرخا بھی بغیر کسی چلانے والے کے نہیں چل سکتا تو اس قدر عظیم نظام قدرت زمین و آسمان ، سوج چاند ستارے وغیرہ بغیر کسی چلانے والے کے کس طرح چل سکتے ہیں؟ حضرت امام شافعی اور دہریہ حضرت امام شافعی سے کسی ملحد نے سوال کیا کہ خُدا کے وجود کی دلیل کیا ہے ؟ انہوں نے فرمایا۔یہ سامنے والا شہتوت کا درخت ، وہ حیران ہو کر بولا۔کس طرح بہا حضرت امام نے کہا اس کے پتے دیکھو بظاہر کتنے حقیر نظر آتے ہیں لیکن ان کی گوناگوں خاصیتوں پر نگاہ ڈالی جائے تو انسان ورطۂ حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔ان پتوں کو بہرن کھاتا ہے تو مشک بن جاتے ہیں۔مکھی کھاتی ہے تو شہد بن جاتے ہیں۔کیڑا کھانا ہے تو ریشیم بن جاتے ہیں۔مگر جب بکری کھاتی ہے تو یہ مینگنیوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔کیا یہ بات عقل میں آسکتی ہے کہ ان حقیر نیتوں میں یہ متنوع خصوصیات آپسے آپ آگئی ہیں اور کوئی انکا پیدا کر نیواں نہیں ہے ؟ سکے ه - مخزن اخلاق ملت (رحمت الله سبحانی لدھیانوی) " سه : ان دیکھی حقیقتیں - ۲۶ (مصنف کوثر نیانه ی )