اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 117 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 117

114 خوبر ولیوں میں ملاحت ہے تب سے اس حسن کی هر گل و گلشن میں ہے رنگ اس تری گلزار کا چشم مست ہر حسین مردم دکھاتی ہے مجھے ہاتھ ہے تیری طرف ہر گیسوئے خمدار کا آنکھ کے اندھوں کو حائل ہوگئے سوسو حجاب۔در نہ تھا قبلہ تراریخ کا فرو دیندار کا ہیں تری پیاری نگاہیں دہرا اک تیغ تیز جن سے کٹ جاتا ہے سب جھگڑ انظیم اغیار کا تیرے ملنے کیلئے ہم مل گئے ہیں خاک میں تا مگر درماں ہو کچھ اس ہجر کے آنداہ کا ایک دم بھی کل نہیں پڑتی مجھے تیرے سوا جہاں گھٹی جاتی ہے جیسے دل گھٹے بیمار کا شور کیسا ہے ترے کوچہ میں لے جلدی خبر خوں نہ ہو جائے کسی دیوانہ مجنوں والہ کا حضرت بانی سلسله احدی